تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرے" کے متعقلہ نتائج

نِرے

نرا (رک) کی مغیرہ صورت، خالص، محض صرف، بالکل

نِرے چونچ

بالکل بے وقوف ، بہت کم عقل ۔

نِرے کاٹھ کے اُلُّو

خالص بیوقوف ، بہت زیادہ احمق ۔

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے

اگر بہت سا غیر ممکن ہو تو تھوڑا سا سہی، ایسے موقع پر مستعمل جب کسی مذہبی تعلیم پر عمل اپنے مفاد میں ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرے کے معانیدیکھیے

نِرے

nireनिरे

وزن : 12

دیکھیے: نرا

نِرے کے اردو معانی

صفت

  • نرا (رک) کی مغیرہ صورت، خالص، محض صرف، بالکل

شعر

English meaning of nire

Adjective

  • pure

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words