تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِرے کے معانیدیکھیے
وزن : 12
دیکھیے: میرے
مِرے کے اردو معانی
ضمیر
- میرے کا متبادل، عموماً شاعری میں مستعمل
شعر
تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا
وہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
English meaning of mire
Pronoun
- mine
मिरे के हिंदी अर्थ
सर्वनाम
-
मेरे का संक्षिप्त (सामान्यतः ज़रूरत-ए-शे'री के कारणवश शायरी में प्रयुक्त)
विशेष - ज़रूरत-ए-शे'री= शे'र का वज़्न पूरा करने के लिए शब्द के उच्चारण और मुहावरे इत्यादि में परिवर्तन
مِرے کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِرے)
مِرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔