تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِصاب" کے متعقلہ نتائج

ماتھا

سر کا اگلا حصّہ جو بھوؤں کے اوپر ہوتا ہے، پیشانی

ماتھا گَرْم ہونا

بُخار کی علامت ظاہر ہونا، حرارت ہونا، بُخار کی علامت پایا جانا.

ماتھا گُوندھا

کالے پانی کی سزا پانے والے مجرم کی پیشانی پرایک خاص داغ دیا جاتا ہے تاکہ کسی فریب اسے اپنے وطن واپس آنے پر نشانِ مذکور سے پہچانا جائے.

ماتھا ٹھونکْنا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

ماتھا ٹھونک لینا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

ماتھا پِیٹی

(ہنود) وہ عورت جس کا ماتھا چپٹا اور بدنما ہو.

ماتھا پِیٹْنا

نوحہ و ماتم کرنا یا مُضطرب ہو ہو کر گِریہ و زاری کرنا، سر کا ماتم کرنا

ماتھا مَلْنا

رک : ماتھا رگڑنا.

ماتھا گَڑْنا

پیشانی گِھسنا ، جبیں سائی کرنا؛ عاجزی کرنا، خوشامد کرنا۔ عاجزی سے سجدے پر سجدہ کرنا.

ماتھا کُوٹْنا

سَر پیٹنا (افسوس، حیرت، بے چارگی اور پچھتاوے کے موقع پر) حیرت و اندوہ یا حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، افسوس و بے چارگی کا اظہار کرنا، عورتیں افسوس کرنے اور کسی فعل پر پچھتانے یا بدقسمتی پر رنج کرنے کےلئے ماتھا کوٹتی ہیں

ماتھا لَگانا

بِلاوجہ اُلجھنا ، دماغ چاٹنا ، مغز ماری کرنا.

ماتھا گِھسْنا

رک : ماتھا رگڑنا.

ماتھا رَگَڑنا

سجدے پرسجدے کرنا، پیشانی گِھسنا، جبیں سائی کرنا، کسی کا لوہا ماننا، خود کو عاجز و بے یار و مددگار جاننا، انتہائی تعظیم و تکریم کا مظاہرہ کرنا

ماتھا پِرانا

ماتھا چَڑْھانا

تیوری چڑھانا، ناراض ہونا

ماتھا بَھڑَکْنا

پِیشانی گرم ہونا، سر میں درد ہونا

ماتھا ٹَھنَکْنا

کسی ناگوار امر کے وقوع سے پہلے اس کے بُرے اثرات کا احساس ہو جانا، کسی ایسی بات کا دل میں گزرنا جس سے کچھ اندیشہ و خطرہ ہو، کسی آفت کے آنے سے پہلے اس کے پیش آنے کا اندازہ ہوجانا، (کنایتہ)کسی امر کے وقوع سے بیشتر اس کے آثر بد نظرآجانا

ماتھا پُھٹَوَّل

لڑائی بِھڑائی، سر پھٹول

ماتھا پِیٹَن کَرنا

۔(عم)ظاہر داری سے سلام کرتا۔ماتھا پیٹی۔(ھ)صفت مونث(ہندو۔ہو)وہ عورت جس کا ماتھا چپٹا اور بدنماہو۔

ماتھا پِٹَن کَرْنا

(عو) سر مغزی کرنا، دیر تک سمجھانا ؛(طنزاً) سلام کرنا۔ رام رام کرنا.

ماتھا گوٹنا

سر پیٹنا

ماتھا گودنا

کالے پانی کی سزا پانے والے مجرم کی پیشانی پرایک خاص داغ دیا جاتا ہے تاکہ کسی فریب سے اپنے وطن واپس آنے پر نشان مذکور سے پہچانا جائے

ماتھا ٹیکنا

سجدہ کرنا (ابن الوقت) لیکن ہندو بندر اور سانپ گائے اور پیپل پانی اور پتھر ہرچیزکے آگے ماتھا ٹیکنے کو موجود ہے، کسی کے حکم یا بات کو قبول کرلینا، مان لینا

ماتھا مارنا

بہت سمجھانا یا کہنا، سمجھانے کی کوشش کرنا، مغز مارنا

ماتھا پھوٹنا

پیشانی جلنا یا گرم ہونا

ماتھا ٹکانا

سر جھکانا، ڈنڈوت کرنا، آداب بجالانا

مُنہ ماتھا

کرتا دھرتا ، اصل ذمہ دار ، سرپرست ۔

ہَتیلی سے ماتھا کُوٹنا

تعجب یا حسرت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ۔

ہَتھیلی سے ماتھا کُوٹنا

افسوس ظاہر کرنا ، حسرت ظاہر کرنا ؛ حیرت ظاہر کرنا ۔

دَہْلِیز پَر ماتھا ٹیکْتا

کسی کے آگے جھکنا، قدم بوس ہونا، حاضر ہونا

سَر ماتھا

ہاں کو سر ہلانا

میرا ماتھا اُسی وَقت ہی ٹَھنکا تھا

مجھے اسی وقت شبہ ہو گیا تھا، میں پہلے ہی تاڑ گیا تھا

تِلَک سے ماتھا بَھْرنا

ماتھے پر ٹیکا لگانا.

دُوسْرے کا سیندُور دیکھ اَپْنا ماتھا پھوڑیں

دوسرے کی نقل کر کے اپنا نقصان کریں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِصاب کے معانیدیکھیے

نِصاب

nisaabनिसाब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: چاند فقہ طب چاندی تعلیم

اشتقاق: نَصَبَ

نِصاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تعلیم) وہ مضامین یا مخصوص کتب یا عملی کام جو کسی تعلیمی یا تربیتی درجے کے امتحان کو پاس کرنے کے لیے مقرر ہو، پڑھائی کا کورس، مقررہ تعلیم، مقررہ درس
  • (طب) کسی خاص دوا یا علاج کے جاری رہنے کی مدت، کورس
  • (فقہ) اس قدر مال (چاندی، سونا، رقم، مال ِتجارت، زرعی پیداوار یا مویشی وغیرہ) جس پر زکوٰۃ دینا واجب ہے
  • کسی اجلاس کے لیے ارکان کی کم سے کم مقررہ تعداد، کورَم
  • (فقہ) گواہوں کی مقررہ تعداد، گواہی کا کورَم
  • چاقو کا دستہ، تلوار کا قبضہ
  • درجہ، مرتبہ
  • قسمت، نصیب
  • ترازو کی موٹھ، ٹیک یا سہارا
  • جانچ پڑتال کا طریقہ، معیار، کسوٹی
  • جڑ، بنیاد، اصل، آغاز، شروع، سرا
  • زر، سرمایہ، پونجی
  • کسی چیز کی مقررہ یا مطلوبہ مقدار یا تعداد

شعر

English meaning of nisaab

Noun, Masculine

  • capital, property, fortune
  • course, syllabus, curriculum
  • root, origin
  • what is fixed or established course, Capital, curriculum, syllabus

निसाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूंजी, सरमाया, मूल, आधार।
  • पूंजी, सरमाया, मूल, आधार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِصاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِصاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone