تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتھا ٹَھنَکْنا" کے متعقلہ نتائج

ماتھا ٹَھنَکْنا

کسی ناگوار امر کے وقوع سے پہلے اس کے بُرے اثرات کا احساس ہو جانا، کسی ایسی بات کا دل میں گزرنا جس سے کچھ اندیشہ و خطرہ ہو، کسی آفت کے آنے سے پہلے اس کے پیش آنے کا اندازہ ہوجانا، (کنایتہ)کسی امر کے وقوع سے بیشتر اس کے آثر بد نظرآجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتھا ٹَھنَکْنا کے معانیدیکھیے

ماتھا ٹَھنَکْنا

maathaa Thanaknaaमाथा ठनकना

اصل: ہندی

مادہ: ماتھا

موضوعات: عوامی کنایۃً

ماتھا ٹَھنَکْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی ناگوار امر کے وقوع سے پہلے اس کے بُرے اثرات کا احساس ہو جانا، کسی ایسی بات کا دل میں گزرنا جس سے کچھ اندیشہ و خطرہ ہو، کسی آفت کے آنے سے پہلے اس کے پیش آنے کا اندازہ ہوجانا، (کنایتہ)کسی امر کے وقوع سے بیشتر اس کے آثر بد نظرآجانا

English meaning of maathaa Thanaknaa

Compound Verb

  • be alarmed, have an intuitive feeling of the coming evil

माथा ठनकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भयभीत होना, आने वाली बुराई का सहज ज्ञान होना, किसी नागवार, कष्टदायक घटना के होने से पहले उस के बुरे प्रभावों को महसूस करना, किसी ऐसी बात का दिल में गुज़रना जिस से कुछ अंदेशा और ख़तरा हो, किसी आपदा के घटित होने से पहले उसका अंदाज़ा होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتھا ٹَھنَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتھا ٹَھنَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words