تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسیان" کے متعقلہ نتائج

نِسیان

بھول چوک، فراموشی، بھول جانا

نِسیانی

نسیان، بُھولنے کی عادت، بھول، فراموشی

نِسیانِ کامِل

مکمل طور پر یادداشت کھو بیٹھنے کا عارضہ، حافظے کا پوری طرح جاتے رہنا، کچھ بھی یاد نہ رہنا

نِسیانِ کُلّی

رک : نسیان ِکامل نیز (اللہ کے سوا) ہر چیز کو فراموش کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسیان کے معانیدیکھیے

نِسیان

nisyaanनिस्यान

اصل: عربی

نِسیان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھول چوک، فراموشی، بھول جانا
  • فراموشی اور بھول کا مرض جس میں قوت حافظہ زائل ہو جاتی ہے، یاد داشت کا مستقلاً جاتے رہنا

صفت

  • بھول جانے والا، بھلکّڑ، جس پر بھول ہر وقت غالب رہتی ہو

English meaning of nisyaan

Noun, Masculine

Adjective

निस्यान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूल-चूक, भूल जाना, विस्मृति, भूल
  • भूलने का रोग जिसमें रोगी की स्मरण-शक्ति समाप्त हो जाती है, स्मृतिलोप, स्मरण-शक्ति का लगातार जाते रहना

विशेषण

  • भूल जाने वाला, भुलक्कड़, जो हर समय कुछ न कुछ भूलता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words