تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نتھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نتھر کے معانیدیکھیے
نتھر کے اردو معانی
- غسل دینا، دھونا، صاف کرنا، روحانی طور پر پاک کرنا، تزکیہ باطن کرنا، پاک کرنا، میل دور کرنا
شعر
گرد ہوتی ہوئی صداؤں سے
خامشی سے نتھر رہا ہے کوئی
پھر اس کے بعد میں سوچوں گا اپنے ہونے کا
جو درمیان ہے لمحہ ذرا نتھر جائے
برس کے کھل گئے آنسو نتھر گئی ہے فضا
چمک رہا ہے سر شام درد کا تارا
English meaning of nithar
- purify
निथर के हिंदी अर्थ
- सुच्चा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نتھر)
نتھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔