تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِوالَہ" کے متعقلہ نتائج

چاقُو

پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری

چاقُو کا دَسْتَہ

چھری کا ہتھا، چھری کا مٹھیا

چاقُو ہَڈّی تَک پَہُنچْنا

گہرا زخم آنا ، چاقو کی نوک ہَڈّی میں لگ جانا ۔

چاقُو مار

چاقو چلانے والا ؛ چاقوسے ضرب لگانے کا ماہر .

چاقُو نُما

چاقو کی طرح ، چاقو جیسا .

چاقُو مارْنا

چاقو سے حملہ کرنا .

چاقُو گاڑْنا

چاقو مارنا ، چاقو سے حملہ کرنا ۔

چاقُو پھیرنا

چاقو سے کاٹنا، چاقو چلانا

چاقُو لَڑانا

چاقوؤں سے ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی مشق کرنا ؛ ایک دوسرے کے چاقو پر چاقو مارکر چاقو کی پختہ گی جان٘چنا ۔

چاقُو کا پَھل

چاقو کا کاٹنے والا حصہ جو لوہے کا بنا ہوا ہوتا ہے

چاقُو بھونْکْنا

چاقُو گھونْپْنا

چاقُو چَلْوانا

لڑائی کروانا ، لڑائی میں چاقو سے ایک دوسرے پر حملہ کروانا ۔

جَہاز چاقُو

بڑا چاقو ؛ ولایتی چاقو.

گَنج کا چاقُو

وہ چاقو، جس کے ساتھ ریتی، آری، قینچی وغیرہ بھی شامل ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِوالَہ کے معانیدیکھیے

نِوالَہ

nivaalaनिवाला

نیز - نِوالا, نِیوالَہ

وزن : 122

موضوعات: تصوف کنایۃً ادویات

نِوالَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • لقمہ ، (رک : نوالہ) ۔
  • نوالہ جو فصیح ہے، کھانے کی کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں رکھیں
  • کھانے کی چیز کی وہ مقدار جو انگلیوں سے پکڑ کر من٘ھ میں رکھیں، لقمہ
  • آسان کام، سہل معاملہ، معمولی چیز
  • غذا، خوراک، کھانا، کوئی پکوان، نان و نمک، روزی روٹی
  • کسی غذا کا وہ حصّہ جو کسی غیر حاضر یا متوقع مہمان کے لیے رکھا جائے
  • ذراسی چیز، لقمے کے برابر مقدار کی کوئی چیز نیز تھوڑا سا کھانا، کھانے کی ذرا سی مقدار
  • غلے کی وہ مقدار جو ایک مرتبہ پیسنے کے لیے چکی میں ڈالیں، غلے کی تھوڑی سی مقدار
  • (کنایتہ) آسان کام، سہل معاملہ (عموماً منھ کا نوالہ رائج ہے)
  • چیتھڑے، کا غذ وغیرہ جو بارود کے ساتھ بندوق میں بھریں
  • (تصوف) مراد خلعت خاص ہے کہ جو افراد کے لیے ہے اور کبھی خلع مطلقہ کو کہتے ہیں
  • (ادویات) بڑی گولی یا ٹکیا، حب ِکلاں
  • گوشت کا ایک پکوان، وہ جو کوئی کسی کھیل تماشے سے گھر لائے نیز سننا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nivaala

Persian, Arabic - Noun, Masculine

निवाला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कवल, ग्रास, लुक़मा
  • खाने का कौर; ग्रास।
  • कौर
  • भोजन की वह मात्रा जो आप एक बार अपने मुंह में डालते हैं
  • आसान काम, सहल मुआमला , मामूली चीज़
  • खाने की चीज़ की वो मात्रा जो उंगलियों से पकड़ कर मुंह में रखें
  • ग़िज़ा, ख़ुराक, खाना, कोई पकवान, नान-ओ-नमक, रोज़ी रोटी
  • गोश्त का एक पकवान
  • चीथड़े, काग़ज़ वग़ैरा जो बारूद के साथ बंदूक़ में भरें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِوالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِوالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone