تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوک بانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج

نُوک

کسی چیز کا انتہائی اوپری یا اگلا حصہ (خواہ گول ہو یا مخروطی)، چوٹی، پھننگ

nook

اَلَگ تَھلَگ

نوکیں

کسی چیز کا چبھنے والا باریک سرا، چھری، خنجر اور نیزے سوئی وغیرہ کا سرا جو چبھ سکے، کسی چیز کا چھیل کر پتلا کیا ہوا سرا، انی

نوک کا

نوک والا ، نوکیلا ، نوک دار

نوک کی

نوک کا (رک) کی تانیث ؛ وضع داری کی ، بانکپن والی ؛ نوکیلی ۔

نوک دار

رک : نوک مع تحتی الفاظ

نوک بازی

چھیڑ خانی ، چھیڑ چھاڑ ، ہنسی مذاق ۔

نوک اَڑنا

نوک چبھنا، کسی چیز کا باریک سرا جسم میں داخل ہونا

نوک ہونا

۔ انداز ہونا ، ادا ہونا ۔

نوک گَڑنا

کسی نکیلی چیز کا سرا جسم میں پیوست ہونا ؛ نوک چبھنا ۔

نوک بَنْنا

ایذا رساں ہونا ، مستقل اذیت دینا ۔

نوک اَڑانا

نوک چبھنا، کسی چیز کا باریک سرا جسم میں داخل ہونا

نوک دُم

۔ دُم کو اس طرح اٹھائے ہوئے کہ نوک سیدھی رہے ، جس طرح کتا جوش میں آکر بھاگتا ہے یا ڈر سے دُم دباکر بھاگتا ہے

نوک کَرنا

چھیڑ چھاڑ کرنا ، چھیڑنا ، شرارت سے پیش آنا ۔

نوک ٹوک

رک : روک ٹوک جو زیادہ مستعمل ہے ؛ سمجھانے کا عمل یا باتیں ، اعتراض

نوک جوک

طعن و تشنیع، چھیڑ چھاڑ (نوک جھونک جو درست ہے)

نوک رَہنا

عزت رہنا، آبرو بچنا

نوک پَن

(لفظاً) نکیلا ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بانکپن ، خوش وضعی ، خوش ادائی

نوک ڈُوبنا

سہاگ رات منائی جانا ، مجامعت ہونا ۔

نوک جھوک

طعن و تشنیع، چھیڑ چھاڑ (نوک جھونک جو درست ہے)

نوک دار ریشے

جڑوں کے طور پر استعمال ہونے والے بال کی طرح کے ریشے

نوک بانْدْھنا

(مرغ بازی) مرغ کی زخمی چونچ کی مرہم پٹی کرنا ؛ بندش کرنا

نوک بَنانا

کسی چیز کے ٹکڑے کے سرے کو چھیل کر باریک کرنا ، نوکیلا بنانا

نوک سی بات

نوکیلی یا چبھتی ہوئی بات ، طنزیہ بات ، لعن طعن کی گفتگو ۔

نوک جھونک

طعن و طنز کی باتیں ، چھیڑ چھاڑ ، چھیڑ خوانی نیز شوخی و شرارت

نوک چوک

۔مونث۔ ۱۔ چھیڑ چھاڑ۔ اشارہ۔ کنایہ۔ شوخی۔ شرارت۔ آن دادا۔؎

نُوق

ناقہ (رک) کی جمع ، اونٹنیاں

نوک کی لینا

۔ قابل ِفخر کام کرنا ؛ اُستادی کا کام کرنا (مہذب اللغات) ۔ ۴۔ لعن طعن کرنا ؛ طنزیہ باتیں کرنا ۔

نوک نِکالنا

کسی چیز کے سرے کو رگڑ رگڑ کر پتلا ، تیز یا نکیلا بنانا ؛ نوک دار بنانا ۔

نوک دُم ہونا

فرار ہونا ، فوراً چلا جانا ، تیزی سے روانہ ہونا

نوک دار ٹُکڑے

نوک پَلَک کا

نفیس ، عمدہ ، خوش مزاج ۔

نوک کی باتیں

طعن و طنز کی باتیں، طنزیہ گفتگو

نوک کا جَوان

بانکا سجیلا جوان ، طرح دار جوان ۔

نوک چونْک

رک : نوک جھونک جو فصیح ہے ، طعن و طنز

نوک خار

کانٹے کی نوک، کانٹے کا تیز چبھنے والا سرا

نوک رَہ جانا

۔(لکھنؤ)بات رہ جانا۔ عزت رہ جانا۔؎

نوک دار بَرمَہ

برمے کی ایک قسم، چھیدنے کا وہ آلہ جس کا سرا تیز اور نکیلا ہو

نوک جھونک ہونا

کاوشانہ باتیں ۔

نوک ریز خامَہ

اتنا لکھنا کہ قلم کی نوک گھس جائے ؛ مراد : بہت لکھنے والا ، بہت تحریر کرنے وا

نوک دار کَمان

(معماری) وہ کمان جس کا شکم دو مساوی قوسین سے بنتا ہے اور جس کے نصف قطر نصف خانے سے بڑے ہوتے ہیں ، محراب نما کمان ، گاتھی

نوک دار بَرما

نوکِ زَبان

۔مونث۔۱۔زبان کینوک۔ زبان کا سرا۔؎

نوک زَباں رَہنا

زبانی یاد رہنا ، ازبر ہونا ، حفظ ہونا ۔

نوک پَلَک بَننا

نوک پلک بنانا (رک) کا لازم ؛ سنور جانا ، خوبصورتی پیدا ہونا ، نکھار آنا ۔

نوک دار مِحراب

(معماری) وہ محراب جس کا بالائی سرا تیر یا نیزے کے پھل سے ملتا جلتا ہوتا ہے

نوک پَنجَہ

چہرہ اور ہاتھ پانو ، ناخن وغیرہ نیز ناک نقشہ ، حُلیہ وغیرہ ۔

نوکِ زَباں

زبان کی نوک

نوک سِناں پَر

طاقت کے روز پر ، جبراً ، زبردستی

نوک پَلَک سَنْوارنا

تراشنا ، عمدہ بنانا نیز عیوب دور کرنا ، آخری اصلاح کرنا ، تکمیلی عمل انجام دینا

نوک دُم بھاگنا

بے تحاشا بھاگنا، دُم دبا کر بھاگنا، اس طرح بھاگنا کہ مڑ کر نہ دیکھنا، پیٹھ دکھا جانا، پسپا ہونا

نوک پَلَک دیکھنا

باریک بینی سے مطالعہ کرنا ، بغور دیکھنا ، ٹھیک طرح سے جائزہ لینا نیز سنوارنا ، درست کرنا ، اصلاح کرنا

نوک پان دیکِھیے

(جفت فروشی) جفت فروش گاہک کو جوتا دکھاتے ہوئے یہ فقرہ کہتے ہیں یعنی اس کی خوبصورتی ، بناوٹ اور چمڑے وغیرہ کو دیکھیے

نوک جھونک رَہنا

چشمک رہنا ، طعن و طنز کی باتیں ہونا ، چھیڑ چھاڑ رہنا

نوک شَمشِیر سے

طاقت سے ، زور کے بل پر ۔

نوک زَبان ہونا

۔ ازبر یاد ہونا۔ حفظ ہونا(توبۃ النصوح) باپ کا اظہار اس نے ایسی توجہ سے سنا تھا کہ حرف بحرفنوک زبان یاد تھا۔؎

نوک پَلَک تَراشنا

سنوارنا ، خوبصورت بنانا

نوک زَباں یاد ہونا

نوک ِزبان ہونا ، زبانی یاد ہونا ۔

نوک جھوک ہونا

۔باہم دو شخصوں کے طنز آمیز باتیں ہونا۔

نوک بَر زَباں ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، ازبر ہونا ، حفظ ہونا ، اچھی طرح یاد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نوک بانْدْھنا کے معانیدیکھیے

نوک بانْدْھنا

nok baa.ndhnaaनोक बाँधना

محاورہ

مادہ: نُوک

موضوعات: مرغبازی

نوک بانْدْھنا کے اردو معانی

  • (مرغ بازی) مرغ کی زخمی چونچ کی مرہم پٹی کرنا ؛ بندش کرنا

नोक बाँधना के हिंदी अर्थ

  • (मुर्ग़ का खेल) मुर्ग़े की घायल चोंच पर पट्टी बाँधना; बंद कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوک بانْدْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوک بانْدْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone