تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُور خُدا" کے متعقلہ نتائج

نُور خُدا

اللہ تعالی کا نور، ایمان اورسچائی کی روشنی، سیدھا راستہ، اللہ تعالیٰ کا دین، اللہ تعالیٰ کی بھیجی ہوئی ہدایت

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے

خُدا کا نُور

تَجلّی رب ، روشنی ایزد.

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُور خُدا کے معانیدیکھیے

نُور خُدا

nuur-e-KHudaaनूर-ए-ख़ुदा

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: کنایۃً

نُور خُدا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اللہ تعالی کا نور، ایمان اورسچائی کی روشنی، سیدھا راستہ، اللہ تعالیٰ کا دین، اللہ تعالیٰ کی بھیجی ہوئی ہدایت

شعر

English meaning of nuur-e-KHudaa

Noun, Masculine, Singular

  • light of God, symbolic: the light of truthiness and faith, the religion of God, the advice mentioned by God

नूर-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ईश्वर का तेज, प्रतीकात्मक: ईमान और सच्चाई की रोशनी, सीधा रास्ता, ईश्वरीय धर्म, ईश्वर द्वारा उद्बोधित उपदेश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُور خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُور خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words