تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اوچھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اوچھے کے معانیدیکھیے
اوچھے کے اردو معانی
فعل متعلق
- اوچھا کی جمع یا مغیرہ حالت ، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل
شعر
اپنی نااہلی پہ قاتل کو نہ طیش آ جائے
اوچھے زخموں کو ذرا اس سے چھپاتے رہنا
ہر محفل میں کرتے ہیں
اوچھی حرکت اوچھے لوگ
بہت گہرے نہ ہوں اوچھے سہی چرکے تو پورے ہیں
خطا قاتل کی کیا ہے اک درا تلوار چھوٹی تھی
English meaning of ochhe
Adverb
- mean, absurd,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اوچھے)
اوچھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔