تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا داری کے معانیدیکھیے
پا داری کے اردو معانی
اسم
- ۱. استقلال ، ثابت قدمی .
- مونث۔ استقلال۔ مضبوطی۔ دیکھو پائداری۔
- ۲. مضبوطی ، استحکام .
- ۳. مزاحمت ، ممانعت یا انکار میں ثابت قدمی .
شعر
ہے مکیں کی پا داری نام صاحب خانہ
ہم سے تیرے کوچے نے نقش مدعا پایا
English meaning of paa-daarii
Noun
- durability, firmness, perseverance, steadfastness
पा-दारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- स्थायित्व, सहनशीलता, टिकाऊपन, मजबूती, दृढ़ता, हठ
پا داری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا داری)
پا داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔