تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاجامَہ" کے متعقلہ نتائج

پاجامَہ

ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمر تک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ازار

اُٹھا پاجامَہ

ٹخنوں سے اونچا پاجامہ

فَرْشی پاجامَہ

کلی دار پاجامہ جس کے پائنچوں میں کلیاں بڑھا کر چوڑے کر لیے جاتے ہیں اس کے پائنچے اتنے لمبے چوڑے اور کھلے ہوئے ہوتے ہیں کہ زمین پر لوٹتے ہیں.

تَنْگ پاجامَہ

رک : تنْگ مہری کا پاجامہ ، خاص تراش کا پاجامہ جس کے پائنْچے چھوٹے اور پنڈلیوں سے چپکے رہتے ہیں-

آڑا پاجامَہ

تنگ موری كا چوڑی دار پاجامہ، جو آڑی تراش كا ہوتا ہے

شَرْعی پاجامَہ

غَرارَہ دار پاجامَہ

ڈھیلے یا بڑے پائچوں والا پاجامہ .

غَرارا دار پاجامَہ

ڈھیلے یا بڑے پائچوں والا پاجامہ .

چُوڑی دار پاجامَہ

وہ تنگ پاجامہ جس کی مہرباں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پرکپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں

تِین کَلی کا پاجامَہ

پاجامے کی ایک قسم جو پہلے شاہی لباس کا حصہ تھا جس میں تین آڑی کلیاں جڑی ہوتی تھیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاجامَہ کے معانیدیکھیے

پاجامَہ

paajaamaपाजामा

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: ملبوسات

پاجامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مذکر ازار۔ پاجامے سے باہر ہوجانا۔ پاجامے سے نکلا پڑنا۔ نہایت برافروختہ ہونا۔ مارے غصے کے آپ میں نہ رہنا۔ نہایت خفا ہونا۔ پاجامے میں ڈال کر پہن لینا۔ (عو) کسی سے نہایت بے باک ہونا۔ بد لحاظ ہوجانا۔ خاطر میں نہ لانے کی جگہ۔ ادب اور لحاظ نہ کرنے کی جگہ ۔ (فقرہ)
  • ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمر تک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ازار
  • شلوار، تہ پوشی، تنباں، ستھنا
  • (مجازاً) بیوقوف آدمی

شعر

English meaning of paajaama

Noun, Masculine

  • loose trousers, South Asian trousers tied at the waist with threaded tape, long drawers
  • smart pants
  • trousers, pyjamas
  • (Metaphorically) foolish person

पाजामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमर के नीचे पहना जाने वाला वस्त्र
  • एक तरह का सिला हुआ वस्त्र जो कमर से एड़ी तक का भाग ढकने के लिए पहना जाता है और जो ऊपरी भाग के नेफ़े में नाड़ा डालकर कमर में बाँधा जाता है
  • एक विशेष अधोवस्त्र, शलवार, सथना
  • (लाक्षणिक) मूर्ख व्यक्ति

پاجامَہ کے مترادفات

پاجامَہ کے متضادات

پاجامَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاجامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاجامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words