تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی جِیتنا" کے متعقلہ نتائج

جِیتْنا

فتح کرنا، کامیابی حاصل کرنا، بازی لے جانا، قابو پانا

جاتْنا

بدلہ، انتقام

جِینتْنا

رک : جیتنا.

جِتنا

جس قدر، جس تعداد (یا مقدار یا درجہ) میں (اتنا (رک) کا مقابل) .

جِتْنی

جتنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، جس قدر، جس تعداد (یا مقدار یا درجہ) میں، اتنا کا مقابل

جِتْنے

جتنا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، جس پر، جس قدرقیمت میں، جس قدر وقت میں

جَتانا

۱. (i) (زبان سے) بتنا، بیان کرنا، خبر دینا، واضح طور پر مطلع کرنا

جَٹنا

جم جانا، الجھنا، زنْگ آلود ہونا، زنْگ کھا جانا

جَتْنی

جتن کرنے والا، ہوشیار، چوکس، مدبر، چالک

جوتْنا

(باربرداری) چھکڑے کے پاکھوں کی چوبی تھونی یا تھونیاں، جن کے سروں پر بلی جڑی ہوتی ہے

جُتنا

جوتنا (رک) کا لازم؛ بیل، گھوڑے وغیرہ کا گاڑی یا ہل میں لگنا.

جُٹنا

گتھنا، الجھنا

جِتانا

جیتنا کا تعدیہ

جُٹانا

جُٹنا (رک) کا تعدیہ .

جُتانا

جوتنا کا تعدیہ، ایسا کام کرنا جس میں گائے، بھینس وغیرہ کے ذریعہ کھیت جوتا جائے، جوتنے کا کام دوسرے سے کرانا، جتوانا

زَیتُونی

زیتون کے رن٘گ کا

اَکھاڑا جِیتْنا

ماہر فن حریف یا حرفوں کو شکست دینا (خواہ وہ کسی فن کے ہوں)

گَڑھ جِیتْنا

قلعہ فتح کرنا، مہم فتح کرنا یا کسی مشکل یا مصیبت سے رہائی پانا

مُقَدَّمَہ جِیتنا

عدالت میں دائر شدہ نالش کا حسب مراد ہونا، مقدمے میں کامیاب ہونا، کسی کے حق میں فیصلہ ہونا، دعویٰ میں کامیابی حاصل کرنا

مَیدان جِیتنا

۔معرکہ جیتنا۔ ؎

مَیڈَل جِیتنا

کسی مقابلے میں تمغا حاصل کرنا، جیت کا انعام لینا

شَرْط جِیتْنا

بازی جیتنا ، بدی ہوئی شرط کی رقم حاصل کرنا .

کُشتی جِیتنا

۔پچھاڑنا کُشتی میں۔

بازی جِیتْنا

بازی پانا، شرط جیتنا، کامیاب ہونا

مَعْرَکَہ جِیتْنا

مقابلہ میں فتح حاصل کرنا، لڑائی میں غالب آنا

پانی جِیتنا

مرغوں کی لڑائی میں یہ اقرار ہوتا ہے کہ جب مرغ لڑتے لڑتے تھک جائے گا اس کو اٹھا کر تھوڑی دیر دم لینے دیں گے اس موقع پر ہار جیت کا فیصلہ کرنے کے لیے یہ اقرار ہو جاتا ہے کہ مرغ کو کتنی دفعہ اٹھا لینے اور پانی پینے کا موقع دیا جائے گا اور جو تعداد طے ہوتی ہے اس کے بعد مرغ اٹھایا نہیں جاتا اور اسی پرہار جیت کا فیصلہ ہوتا ہے

مَن جِیتنا

اپنے دل کو قابو کرنا ، اپنے جی کو اپنے بس میں کرنا ، خواہش ِنفسانی پر قابو پانا

پالا جِیتْنا

کبڈی میں فریق مخالف کے تمام کھلاڑیوں کو پالے کے باہر کرکے بازی جیت لینا ؛ مقابل کو شکست دینا ، کامیاب ہونا.

پالی جِیتْنا

مقابلہ میں کامیاب ہونا، فتحیاب ہونا

جَگ جِیتْنا

دنیا کو فتح کر لینا ،غالب آنا ۔

مورْچا جِیتْنا

۔مورچہ لینا۔ لڑائی فتح کرنا۔

گَڈھ جِیتْنا

ازالۂ بکر کرنا.

مَیچ جِیتنا

کھیل کے مقابلے میں دوسرے پر فتح پا لینا

سَٹ جِیتْنا

بازی میں کامیاب ہونا .

مورْچَہ جِیتنا

لڑائی فتح کرنا

مُہِم جِیتْنا

مہم سر کرنا ، کامیابی حاصل کرنا ، فتح حاصل کرنا ۔

جِتْنا بَڑا مُنْھ اُتْنا بَڑا نِوالا

جتنا زیادہ خرچ اتنی آمدنی .

جِتْنا بَڑا اُتْنا کَڑا

بڑا چھوٹے کے مقابلے میں زیادہ سخت ہوتا ہے، بڑے چھوٹے سب کی حالت خراب ہے، بڑا بیٹا کلیم ایک ایک بات کے سَو سَو جواب دینے کو تیار ہے

جتنی میاں کی لمبی داڑھی، اُتنا گاؤں گلزار

زمینداروں کا خیال ہے کہ جتنی مالک کی داڑھی لمبی ہوگی اتنی ہی پیداوار زیادہ ہوتی ہے، جتنی حیثیت ہوتی ہے اتنا ہی خرچ ہوتا ہے

جِتْنا کَپْڑا دیکھو اُتْنے پاْنو پَھیلاؤ

رک: جتنا اوڑھنا الخ .

جِتْنا اوڑْھنا اُتنا پاْنو پَھیلانا

حیثیت اور استعداد کے مطابق کام کرنا.

جِتنا اوڑْھنا اُتنے پاؤں پَھیلانا

۔مثل۔ حیثیت اور استعداد کے مطابق کام کرنا چاہئے۔

جِتنا اوڑْھنا اُتنے ہی پاؤں پَھیلانا

جِتْنا سانْپ لَمْبا اُتْنی گِرَہ چَوڑی

ایک جیسے ہیں، اگر ایک میں کچھ کمی ہے تو دوسرے نے پوری کر دی .

جِتنی چادَر دیکھو اُتنے پاؤں پَھیلاؤ

جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے ہی پاؤں پَھلائیے

۔مثل۔ حیثیت کے مطابق کام کرنا چاہئے۔ ؎ چادر کی جگہ کپڑا بھی بول چال میں ہے۔

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

جِتْنا گُڑ ڈالو اُتْنا مِیٹھا

جتنا زیادہ خرچ کرو گے اتنا ہی بہتر ہوگا، جتنی محنت کرو گے اتنا ہی حاصل ہوگا .

جِتْنی چادَر اُتْنے پانو پَھیلاؤ

آپ ساطگگفبطبجگجب

جِتنا گُڑ ڈالو اُتنا ہی مِیٹھ

۔مثل۔ جتنا رویپہ خرچ کروگے اسی قدر چیز عمدہ ہوگی۔ جیسا کہ خرچ کرو ویسا ہی کام درست ہوگا۔

جِتنا گُڑ ڈالو گے، اُتنا مِیٹھا ہوگا

جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے پاؤں پَسارِیے

رک: جتنی چادر اتنے پانْو پَھیلاؤ .

جِتْنی چادَراُتْنے پانو پَسارو

رک : جتنی چادر اتنے پانْو پھیلاؤ .

جِتْنا دے گا اُتْنا پائے گا

جتنا خیرات کرو اتنا مل رہے گا، جتنا خرچ کرو گے اتنا آ جائے گ.

جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے

جتنا اوپر اتنا ہی نیچے

جِتنے دَم اُتنے غَم

جِتْنا گھی ڈالو اُتْنا سُواد

رک: جتنا گڑ ڈالو الخ .

جِتنے میں

جِتنے مُنْھ اُتنی باتیں

ہر شخض اپنی سمجھ کے مطابق بات کرتا ہے، ہر ایک کی رائے دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، ہر شخص اپنی اپنی کہتا ہے

جِتنا سِیانا اُتنا دِیوانَہ

ہوشیار آدمی بعض اوقات بہت بیوقوفی کی بات کر جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی جِیتنا کے معانیدیکھیے

پانی جِیتنا

paanii jiitnaaपानी जीतना

محاورہ

پانی جِیتنا کے اردو معانی

  • مرغوں کی لڑائی میں یہ اقرار ہوتا ہے کہ جب مرغ لڑتے لڑتے تھک جائے گا اس کو اٹھا کر تھوڑی دیر دم لینے دیں گے اس موقع پر ہار جیت کا فیصلہ کرنے کے لیے یہ اقرار ہو جاتا ہے کہ مرغ کو کتنی دفعہ اٹھا لینے اور پانی پینے کا موقع دیا جائے گا اور جو تعداد طے ہوتی ہے اس کے بعد مرغ اٹھایا نہیں جاتا اور اسی پرہار جیت کا فیصلہ ہوتا ہے
  • مخالف پر فتح پانا

पानी जीतना के हिंदी अर्थ

  • मुर्गों की लड़ाई में ये वादा किया जाता है कि जब मुर्ग़ लड़ते लड़ते थक जाएगा उसको उठा कर थोड़ी देर दम लेने देंगे इस अवसर पर हार जीत का फ़ैसला करने के लिए ये वचन हो जाता है कि मुर्ग़ को कितनी बार उठा लेने और पानी पीने का अवसर दिया जाएगा और जो संख्या निश्चित होती है उस के बाद मुर्ग़ उठाया नहीं जाता और इसी पर हार जीत का फ़ैसला होता है
  • विरोधी पर विजय पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی جِیتنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی جِیتنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone