تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کاٹْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پانی
پانی کاٹْنا کے اردو معانی
- تیرنے میں ہاتھوں سے یا کشتی چلانے میں چپووں سے بڑھتی ہوئی موجوں کو ادھراُدھر کرنا.
- ایک نالی یا نہر سے دوسرے نالی یا نہر میں پانی لینا.
- ۔ نہر سے پانی لینا۔ پیرتے میں ہاتھوں سے پانی ہٹانا۔ کشتی چلانے میں بَلّیوں سے پانی ہٹانا۔ پانی میں ہوکر گزرنا۔ ایک نالی سے دوسری نالی میں پانی لینا۔
English meaning of paanii kaaTnaa
- swim through, breast the waves, turn off the water into another channel
पानी काटना के हिंदी अर्थ
- ۱. तैरने में हाथों से या कुश्ती चलाने में चप्पूओं से बढ़ती हुई मौजों को अधरउधर करना
- ۲. एक नाली या नहर से दूसरे नाली या नहर में पानी लेना
- ۔ नहर से पानी लेना। पैरते में हाथों से पानी हटाना। क्षति चलाने में बिल्लियों से पानी हटाना। पानी में होकर गुज़रना। एक नाली से दूसरी नाली में पानी लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی کاٹْنا)
پانی کاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔