تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَلا کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا کاٹْنا کے معانیدیکھیے
گَلا کاٹْنا کے اردو معانی
- خودکشی کرنا
- ذبح کرنا، قتل کرنا
- جان دینا، جان نثار کرنا
- ظلم کرنا، ستم کرنا، ستانا
- دھوکے بازی سے کسی کا مال مارنا، حق تلفی کرنا، کسی کا حق چھیننا
गला काटना के हिंदी अर्थ
- आत्महत्या करना
- ज़बह करना, हत्या करना
- जान देना, जान निछावर करना
- अत्याचार करना, ज़ुल्म करना, सताना
- धोखे से किसी का माल मारना, अधिकार मारना, किसी का हक़ छीनना
گَلا کاٹْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَلا کاٹْنا)
گَلا کاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔