تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی کی طَرَح بَہانا" کے متعقلہ نتائج

پانی کی طَرَح بَہانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، بیکار صرف کرنا.

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

رُوپَیَہ پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

لَہُو پانی کی طَرح بَہانا

بہت مشقت کرنا ، سخت محنت کرنا ۔

پانی کی طَرَح حَل کَرنا

آسان اور سہل کردینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کی طَرَح بَہانا کے معانیدیکھیے

پانی کی طَرَح بَہانا

paanii kii tarah bahaanaaपानी की तरह बहाना

محاورہ

پانی کی طَرَح بَہانا کے اردو معانی

  • ضائع کرنا ، برباد کرنا ، بیکار صرف کرنا.

English meaning of paanii kii tarah bahaanaa

  • waste, spend foolishly, especially money

पानी की तरह बहाना के हिंदी अर्थ

  • ज़ाए करना, बर्बाद करना, बेकार सिर्फ़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی کی طَرَح بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی کی طَرَح بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words