تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی کی طَرَح حَل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پانی کی طَرَح حَل کَرنا

آسان اور سہل کردینا ۔

پانی کی طَرَح بَہانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، بیکار صرف کرنا.

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

رُوپَیَہ پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

توتے کی طَرَح یاد کَرنا

۔ بے سمجھنے پڑھنا۔ بے سمجھے یاد کرنا۔

طوطے کی طَرَح یاد کَرنا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

پُھول پان کی طَرَح اُلَٹ پَلَٹ کَرنا

۔(عو) بیمار کی ہروقت کی خبر گےری کی نسبت بولتی ہیں۔ (فقرہ) تین چار گھنٹے کے سفر میں تکان کیسی اور بھی کب کہ چاہنے والے ساتھ ہوں ہاتھوں ہاتھ لکھنؤ پہنچی پھول پان کی طرح اُلٹ پَلٹ کی گئی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کی طَرَح حَل کَرنا کے معانیدیکھیے

پانی کی طَرَح حَل کَرنا

paanii kii tarah hal karnaaपानी की तरह हल करना

محاورہ

پانی کی طَرَح حَل کَرنا کے اردو معانی

  • آسان اور سہل کردینا ۔

पानी की तरह हल करना के हिंदी अर्थ

  • आसान और सुविधाजनक कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی کی طَرَح حَل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی کی طَرَح حَل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words