تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں ہَزار مَن کے ہونا" کے متعقلہ نتائج

پاوں ہَزار مَن کے ہونا

رک : پان٘و سو من کے ہونا.

پاوں لاکْھ مَن کے ہونا

رک : پان٘و سو سوامن کے ہونا ، چلنے پھرنے سے عاجز ہوجانا ۔

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

مَن کے چیتے ہونا

دل کی خواہش کے مطابق کوئی کام ہو جانا ، دل کی خواہش بر آنا ، دل کی خواہش پوری ہونا

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پاؤں ہَزار مَن کے ہو جانا

۔ لازم۔ ہلنا دشوار ہوجانا۔ حرکت دشوار ہونا۔ ؎

دُشْمَنوں کے مَن کا چیتا ہونا

(عور) دشمن کی مراد پر آنا .

مَن مَن بَھر کے پاؤں

۔پاؤں جو سوج کر نہایت بھاری ہوگئے ہوں۔ وہ پاؤں جو ہمت پست ہوجانے کی وجہ سے بھاری معلوم ہوتے ہیں۔(نبات النعش) ان بیچاریوںکو بازاروں میں چلنے کاکا ہیکو اتفاق ہواتھا۔ گورات تھی اور رستہ نہیںچلتا تھا مگر من من بھر کے پاؤں تھے۔ دو قدم چلیں اور گریں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں ہَزار مَن کے ہونا کے معانیدیکھیے

پاوں ہَزار مَن کے ہونا

paa.nv hazaar man ke honaaपाँव हज़ार मन के होना

محاورہ

پاوں ہَزار مَن کے ہونا کے اردو معانی

  • رک : پان٘و سو من کے ہونا.

पाँव हज़ार मन के होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पांव सौ मन के होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں ہَزار مَن کے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں ہَزار مَن کے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words