تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں تَھمْڑَا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پاوں تَھمْڑَا ہو جانا

پیروں کا سوجن وغیرہ سے بھاری ہو جانا ، (مجازاً) پیروں کا زیادہ تھکن سے وزنی معلوم ہونا اور راستہ چلنے کے قابل نہ ہونا

پاوں تَھم ہو جانا

رک : پان٘و تھمڑا ہو جانا ، بہت تھک جانا ، پان٘و شل ہو جانا یا مثل ستون ہو جانا.

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

پاوں سُوج کَرْ چَھکْڑا ہو جانا

پان٘و کا ورم سے بوجھل ہو جانا.

پاوں لاتھ ہو جانا

شل ہوجانا ، چلنا پھرنا دشوار ہوجانا

پاوں کی چِیونٹی تَک دُشْمَن ہو جانا

ادنیٰ اور حقیر (ملازم نوکر وغیرہ) کا مخالفت پر آمادہ ہو جانا.

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں کا تھک کر مضمحل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَخْتَہ ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں شل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں بیکار ہو جانا

بیماری یا کمزوری کی وجہ سے اعضا کا سست پڑجانا یا کام نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں تَھمْڑَا ہو جانا کے معانیدیکھیے

پاوں تَھمْڑَا ہو جانا

paa.nv tham.Daa ho jaanaaपाँव थमड़ा हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں تَھمْڑَا ہو جانا کے اردو معانی

  • پیروں کا سوجن وغیرہ سے بھاری ہو جانا ، (مجازاً) پیروں کا زیادہ تھکن سے وزنی معلوم ہونا اور راستہ چلنے کے قابل نہ ہونا

Urdu meaning of paa.nv tham.Daa ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • pairo.n ka suujan vaGaira se bhaarii ho jaana, (majaazan) pairo.n ka zyaadaa thakan se vaznii maaluum honaa aur raasta chalne ke kaabil na honaa

पाँव थमड़ा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • पैरों का सूजन आदि के कारण भारी हो जाना, (लाक्षणिक) पैरों का अधिक थकावट से भारी लगना और रास्ता चलने में असमर्थ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں تَھمْڑَا ہو جانا

پیروں کا سوجن وغیرہ سے بھاری ہو جانا ، (مجازاً) پیروں کا زیادہ تھکن سے وزنی معلوم ہونا اور راستہ چلنے کے قابل نہ ہونا

پاوں تَھم ہو جانا

رک : پان٘و تھمڑا ہو جانا ، بہت تھک جانا ، پان٘و شل ہو جانا یا مثل ستون ہو جانا.

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

پاوں سُوج کَرْ چَھکْڑا ہو جانا

پان٘و کا ورم سے بوجھل ہو جانا.

پاوں لاتھ ہو جانا

شل ہوجانا ، چلنا پھرنا دشوار ہوجانا

پاوں کی چِیونٹی تَک دُشْمَن ہو جانا

ادنیٰ اور حقیر (ملازم نوکر وغیرہ) کا مخالفت پر آمادہ ہو جانا.

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں کا تھک کر مضمحل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَخْتَہ ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں شل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں بیکار ہو جانا

بیماری یا کمزوری کی وجہ سے اعضا کا سست پڑجانا یا کام نہ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں تَھمْڑَا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں تَھمْڑَا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone