تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاٹھا" کے متعقلہ نتائج

پاٹھا

پٹھا ، پوری طرح جوان نو جانور (عموماً بیل ، بکرا ، ہرن وغیرہ ، خصوصاً ہاتھی) ؛ ہاتھی کا نر بچہ .

پاٹھا مار جانا

کھچڑی کا دم پر آ کر ٹھنڈا اور بد مزہ ہو جانا .

پاٹھانتر

ہاتھی کا پاٹھا

ہاتھی کا جوان نر بچہ، جوان ہاتھی

گُنوار پاٹھا

ایک پودا جو نصف گز تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے گاؤ دم دبیز اور ان کے دونوں کناروں پر خار ہوتے ہیں ، پتوں کو کاٹنے سے زردی مائل لیس دار تلخ رطوبت نکل آتی ہے ، گھیکوار (رک) .

ساٹھا اَور پاٹھا

ساٹھ سال کا اور مضبوط ، ساٹھ برس میں جوانوں جیسا.

مَرد ساٹھا اور پاٹھا

مرد ساٹھ سال کا ہو جانے پر بھی جوان رہتا ہے ، مرد پر بڑھاپا دیر سے آتا ہے ۔

بِیسی کِھیسی ساٹھا پاٹھا

سونا پاٹھا

(نباتیات) بڑا جھاڑدار درخت جس کے نِیم کی طرح پتّے سین٘ک کے دونوں طرف لگتے ہیں اس میں پتلی اور کھوکھلی پھلیاں لگتی ہیں، بکائن کا درخت .

ساٹھا پاٹھا

وہ ساٹھ برس کا مرد جس کے قویٰ دُرست ہوں، بزرگ مگر توانا، تندرست و توانا بوڑھا

ساٹھا تو پاٹھا

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا.

ساٹھا سو پاٹھا

رک : ساٹھا تو پاٹھا.

ساٹھا سو پاٹھا، بِیسی سو گِھیسی

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.

ساٹھا سو پاٹھا، بِیسی سو کھِیسی

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.

پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی

مرد ساٹھ سال کا بھی جوان ہوتا ہے، عورت بیس برس کی ہی بوڑھی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاٹھا کے معانیدیکھیے

پاٹھا

paaThaaपाठा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پاٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پٹھا ، پوری طرح جوان نو جانور (عموماً بیل ، بکرا ، ہرن وغیرہ ، خصوصاً ہاتھی) ؛ ہاتھی کا نر بچہ .
  • تکڑا جوان آدمی .
  • موٹا تازہ یا فربہ آدمی .
  • کشتی گیر ، یل ، پہلوان .
  • ۔(ھ) مذکر۔۱۔ ہاتھی کا بچہ نر۲۔(مجازاً) پہلوان۔ پست قد۔ فربہ
  • کسانوں کا راچھہ .

اسم، مؤنث

  • ویدک میں بطور دوا استعمال ہونے والی ایک جھاڑی یا درخت جس کے پتے کچھ نوک دار گول پھول چھوٹے سفید اور پھل مکوئی کے جیسے ہوتے ہیں پھلوں کا رن٘گ لال ہوتا ہے یہ دو قسم کی ہوتی ہیں چھوٹی اور بڑی خواص دونوں کے یکساں ہیں ویدک میں یہ کڑوی گرم ہلکی ٹوٹی ہڈیوں کو جوڑنے والی پت درد زہر دلوں کی بیماری وغیرہ دور کرنے میں کام آتی ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paaThaa

Noun, Masculine

  • full-grown animal (esp. elephant)
  • wrestler
  • youth
  • youthful

पाठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पट्ठा; जवान; हृष्ट-पुष्ट; तगड़ा।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पाढ़ा नाम की लता

پاٹھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words