تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساٹھا" کے متعقلہ نتائج

ساٹھا

ساٹھا اَور پاٹھا

ساٹھ سال کا اور مضبوط ، ساٹھ برس میں جوانوں جیسا.

ساٹھا سو پاٹھا، بِیسی سو گِھیسی

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.

ساٹھا سو پاٹھا، بِیسی سو کھِیسی

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.

ساٹھا پاٹھا

وہ ساٹھ برس کا مرد جس کے قویٰ دُرست ہوں، بزرگ مگر توانا، تندرست و توانا بوڑھا

ساٹھا تو پاٹھا

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا.

ساٹھا سو پاٹھا

رک : ساٹھا تو پاٹھا.

مَرد ساٹھا اور پاٹھا

مرد ساٹھ سال کا ہو جانے پر بھی جوان رہتا ہے ، مرد پر بڑھاپا دیر سے آتا ہے ۔

بِیسی کِھیسی ساٹھا پاٹھا

پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی

مرد ساٹھ سال کا بھی جوان ہوتا ہے، عورت بیس برس کی ہی بوڑھی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساٹھا کے معانیدیکھیے

ساٹھا

saaThaaसाठा

وزن : 22

ساٹھا کے اردو معانی

ہندی، دیشج - اسم، مذکر

  • ساٹھ سال کا، شصت سالہ بُوڑھا، جس کے قویٰ اچھے ہوں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saaThaa

Hindi, Native - Noun, Masculine

  • a sexagenarian man

साठा के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • जिसकी अवस्था साठ वर्ष की हो गई हो, साठ वर्ष की उम्र वाला

हिंदी, देशज - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की मधुमक्खी जिसे साठपुरिया कहते हैं
  • एक प्रकार का धान जिसे साठी कहते है
  • वह खेत जो बहुत लंबा चौड़ा हो
  • ईख, गन्ना, ऊख
  • साठ साल का आदमी
  • एक कामुक पुरुष

ساٹھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone