تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناٹھا" کے متعقلہ نتائج

ناٹھا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا کوئی عزیز یا رشتہ دار نہ ہو، مجرد، تنہا

ناٹھا نِگوڑا

جو کوئی رشتہ دار نہ رکھتا ہو ، جس کا کوئی وارث نہ ہو ، تنہا ۔

نِگوڑا ناٹھا

وہ جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، بے زن و فرزند، بیکس و بے اولاد، مونث کے لیے نگوڑی ناٹھی

اردو، انگلش اور ہندی میں ناٹھا کے معانیدیکھیے

ناٹھا

naaThaaनाठा

وزن : 22

موضوعات: عوامی

ناٹھا کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا کوئی عزیز یا رشتہ دار نہ ہو، مجرد، تنہا
  • (ھ) (عو) صفت۔ مذکر۔ وہ شخص جو اعزا و اقربا نہ رکھتا ہو، مونث کے لئے ناٹھی یہ لفظ نگوڑا کامترادف ہے اورنگوڑا ناٹھا کی ترکیب سے مستعمل ہے

ہندی - اسم، مذکر

  • جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، وہ جس کا رشتہ دار نہ ہو، اردو میں نگوڑا ناٹھا کی ترکیب سے مستعمل ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

नाठा के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जिसके आगे-पीछे कोई वारिस न रह गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone