تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑ جانا کے معانیدیکھیے
موضوعات: فقرہ
پَڑ جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- آواز کا بیٹھ جانا
- بیمار ہوجانا ، پچھڑ جانا.
- پھن٘س جانا ، مبتلا ہو جانا ، مشغول ہو جانا.
- پیدا ہو جانا.
- زمین مزروعہ کا بے کاشت رہ جانا.
- گر پڑنا
- لیٹ جانا ، پسر جانا ، دراز ہو جانا.
- مشہور ہو جانا.
- مصیبت آجانا ، آفت نازل ہو جانا.
- ہوا کا گر جانا ، ہوا بہت کم ہو جانا
- . اچانک کسی چیز کا ضرب لگنا.
- ۔ ۱۔ لیٹ جانا۔ (فقرہ) وہ جب گھر میں آتا ہے پڑجاتا ہے۔ ۲۔ بیمار ہوجانا۔ (فقرہ) وہ محنت کرتے کرتے پڑگیا۔ ۳۔ زمین مزروعہ کا بے کاشت رہ جانا۔ ۴۔ مشہور ہوجانا۔ جیسے اَب تو کلّن ہی نام پڑگیا ہے۔ ۵۔ (عم) ہوا کا گرجانا۔ ہوا بہت کم ہوجانا۔ ۶۔ آواز کا بیٹھ جانا۔ جیسے گلا پڑجانا۔ ۷۔ گرپڑنا۔ ؎
English meaning of pa.D jaanaa
Compound Verb
- become ill, lie down
- befall
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَڑ جانا)
پَڑ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔