تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَینڈا" کے متعقلہ نتائج

پَینڈا

رک : پَین٘ڈ (۱).

پَینڈا مارْنا

راہ میں لوٹنا، ڈاکہ مارنا

ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے

جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَینڈا کے معانیدیکھیے

پَینڈا

pai.nDaaपैंडा

پَینڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پَین٘ڈ (۱).
  • گھڑون٘چی ، پلین٘ڈا
  • بان٘س یا گنے کا ٹکڑا جو گرہ سے کٹا ہوا ہو ، پور .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَینڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَینڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words