تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیر کے معانیدیکھیے
پَیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قدم، پاؤں، ٹان٘گ
- کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر جو دانہ نکالنے کو اکٹھا کیا گیا ہو، کھلیان، انبار غلہ
- ایک پاؤں کی جوتی، پوائی
- اناج کھودنے (کھوندنے) کی جگہ
- نقش پا، سراغ، کھوج، پیڑ
- اناج صاف کرنے، کولھو چلانے یا پانی کنویں میں سے نکالنے کے لیے بیلوں کے چلنے کی جگہ
- بیلوں کے چلنے سے پیدا ہونے والی لیکھ (چاہے کھیت کھلیان میں ہو یا کولھو میں یا پانی نکالنے کے چرس کے آس پاس)
- حیض جاری رہنے کی بیماری
- لکڑیوں کی بنی ہوئی اونچی بیٹھک جس پر بیٹھ کر معمار اور نقاش عمارت پر کام کرتے ہیں، پاڑ
- دکھ، تکلیف، درد
شعر
ہزاروں دل مسل کر پیر سے جھنجھلا کے یوں بولے
لو پہچانو تمہارا ان دلوں میں کون سا دل ہے
ہاتھ پیر آپ ہی میں مار رہا ہوں فی الحال
ڈوبتے کو ابھی تنکے کا سہارا کم ہے
بدن کا ذکر باطل ہے تو آؤ
بنا سر پیر کی باتیں کریں گے
English meaning of pair
पैर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़दम, पाँव, टाँग
- कटे हुए अनाज का ढेर जो दाना निकालने के लिए इकट्ठा किया गया हो, खलियान, अनाज का ढेर
- एक पाँव की जूती, पवाई
- अनाज खोदने (खूंदने) की जगह
- पाँव का चिह्न, सुराग़, खोज, पेड़
- अनाज साफ़ करने, कोल्हू चलाने या पानी कुँवें में से निकालने के लिए बैलों के चलने की जगह
-
बैलों के चलने से पैदा होने वाली लीख (चाहे खेत खलियान में हो या कोल्हू में या पानी निकालने के चरस के आस पास)
विशेष - चरस= चमड़े का बड़ा थैला या डोल जिससे सिंचाई के लिए कुएँ से पानी निकाला जाता है
- मासिक धर्म जारी रहने का रोग
- लकड़ियों की बनी हुई ऊँची बैठक जिस पर बैठ कर राजमिस्त्री और नक़्क़ाश अथवा चित्रकार इमारत पर काम करते हैं, पाड़
- दुःख, तकलीफ़, दर्द
پَیر کے قافیہ الفاظ
پَیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیر)
پَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔