تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیتْرا بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پَیتْرا بَدَلْنا

۰۱ (سپاہ گری) کُشتی یا پٹے کے وقت قاعدے کے بموجب پان٘و آگے پیچھے رکھنا ، ٹھاٹھ سے کھڑا ہونا.

پَینتْرا بَدَلْنا

۱. رک : پیترا بدلنا ( کشتی بناوٹ وغیرہ ) .

پَہْرا بَدَلْنا

سپاہیوں کے ایک دستے کی جگہ دوسرے دستے کا آنا، چوکی بدلنا

پَتّا بولْنا

مڑا ہوا پتا منھ میں رکھ کر اس جانور کی بولی بولنا جس کو جال میں پھنسانا ہو

پَہْرا بَدَلْوانا

پہرا بدلنا (رک) کا تعدیہ.

پِیالَہ بَجْانا

سقہ گری کرنا، (سقے پیالہ بجاتے ہیں تا کہ پیاسوں کو خبر ہوجائے اور وہ پانی پیئیں)، کٹورا بجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیتْرا بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

پَیتْرا بَدَلْنا

paitraa badalnaa•पैतरा बदलना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَیتْرا

موضوعات: سپہ گری

  • Roman
  • Urdu

پَیتْرا بَدَلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۰۱ (سپاہ گری) کُشتی یا پٹے کے وقت قاعدے کے بموجب پان٘و آگے پیچھے رکھنا ، ٹھاٹھ سے کھڑا ہونا.
  • ۰۲ فن سپہ گری دکھانا.
  • ۰۳ ناز و انداز سے چلنا.

Urdu meaning of paitraa badalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ (sipaah girii) kshati ya paTTe ke vaqt qaaade ke bamuujab paanv aage piichhe rakhnaa, ThaaTh se kha.Daa honaa
  • ۰۲ fan siphagrii dikhaanaa
  • ۰۳ naaz-o-andaaz se chalnaa

English meaning of paitraa badalnaa

Compound Verb

  • walking arrogantly
  • military art performance
  • according to the rule, keeping feet back and forth in wrestling

पैतरा बदलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गर्व से चलना
  • सेना का कला प्रदर्शन
  • कुश्ती या पट्टे के समय नियम के अनुसार पांव का आगे-पीछे रखना, ठाठ से खड़ा होना

پَیتْرا بَدَلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیتْرا بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیتْرا بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone