تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکانا" کے متعقلہ نتائج

بُھونْنا

آگ پر رکھ کر پکانا.

کُنْدا بُھونْنا

دودھ کا کھویا بنانا، دودھ کا ماوا بنانا

ہَنڈِیا بُھوننا

سالن بھوننا ، تڑکا دینا ۔

آگ میں بُھونْنا

جلانا، انتہائی سوزش میں مبتلا کرنا

کَلیجَہ بُھونْنا

کلیجا بھننا (رک) کا تعدیہ ، دل جلانا .

کَلیجا بُھونْنا

۔(عو) کلیجا جلانا۔ ؎

چَنے بُھونْنا

چنوں کو گرم ریت میں ڈال کر سوختہ کرنا

کَباب بُھونْنا

کباب تیار کرنا، سیخ پر کباب لگانا، سیخ کے ذریعے کباب بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکانا کے معانیدیکھیے

پَکانا

pakaanaaपकाना

وزن : 122

محاورہ

موضوعات: بقالی کنایۃً

پَکانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • ۱. (i) پکنا (رک) کا تعدیہ .
  • کچی اور سوکھی اینٹ کو آگ کے ڈھیر یا پزاورے میں مقرر طریقے سے پختہ کرنا.
  • ۱. (ii) مجازاً اذیت یا تکلیف میں مبتلا کرنا .
  • ۲. خیالات کو کوئی شکل دینا ، سوچ کر تدبیر نکالنا.
  • ۳. پھل وغیرہ کا قدرتی طور پر پیڑ پر یا پال دبا کر تیار کیا جانا.
  • ۴. (بقال) پیدا کرنا ، مقدار پوری کرنا.

شعر

English meaning of pakaanaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • cook, bake

पकाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • ऐसी क्रिया करना जिससे कुछ पके, पकने में प्रवृत्त करना

پَکانا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone