تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکَڑ لینا" کے متعقلہ نتائج

پَکَڑ لینا

تھامنا، مٹھی میں لینا

ہاتھ پَکَڑ لینا

کسی کام سے روکنا ، منع کرنا ، باز رکھنا

کَلیجَہ پَکَڑ لینا

(عور) کسی دوا کا دل پر جا کر بُرا اثر پیدا کرنا ، چھاتی جکڑ لینا .

راسْتَہ پَکَڑ لینا

جانے نہ دینا، روک لینا، راستہ روکنا

نَہِیں پَکَڑ لینا

جی پَکَڑ لینا

دکھی ہونا

دِل پَکَڑ لینا

بے تاب ہو جانا ، بے چین ہونا ، صدمے یا غم کی تاب نہ لانا.

نام پَکَڑ لینا

۔ خواہ مخواہ نام لینا (نوراللغات) ۔

کَلیجا پَکَڑ لینا

۔۱۔کلیجے پر ہاتھ رکھ لینا۔ صدمہ یا مصیبت کے وقت۔ ؎ ۲۔(عو) چھاتی جکڑ دینا۔ اس دوانے تو کلیجہ پکڑ لیا۔

پَلّا پَکَڑ لینا

۔ دامن پکڑ لینا۔ آسرا لینا۔

پاؤں پَکَڑ لینا

۔ نہایت التجا کرنا۔ عاجزی کر کے کسی بات سے روکنا۔

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا

جانے سے روکنا ، قدم پکڑ لینا ، جانے کی اجازت نہ دینا ، قیام کے لئے کشش رکھنا یا کھینچنا ، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا ، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکَڑ لینا کے معانیدیکھیے

پَکَڑ لینا

paka.D lenaaपकड़ लेना

پَکَڑ لینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تھامنا، مٹھی میں لینا
  • گرفتار کرنا، حراست میں لینا

पकड़ लेना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • थामना, मुट्ठी में लेना
  • गिरफ़्तार करना, हिरासत में लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکَڑ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکَڑ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words