تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلیا" کے متعقلہ نتائج

پَلیا

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پُلِیا

پل کی تصغیر

چَو پَل٘یا چَھپَّر

وہ چھپر جس کے پلے چاروں سنت ہوں اور بیچ میں مل کر چگا بنائیں ، چوچلا

دو پَلِّیَا دَرْوازَہ

رک : دوپٹا دروازہ

دو پَلِیا

دو مضبوط چادروں یا ٹاٹ وغیرہ کا بنا ہوا ، کھپریل کی وضع کا دو طرف ڈھلواں بنا ہوا چھپّر وغیرہ ؛ دوپلّے والا .

دو پَلِّیا چَھت

کھیریل کی وضع کی دو طرف ڈھالو بنی ہوئی چھت

دو پَلِّیا ٹوپی

رک : دوپلّی ٹوپی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلیا کے معانیدیکھیے

پَلیا

paliyaaपलिया

وزن : 112

موضوعات: سالوتری چھپر دریا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَلیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

اسم، مذکر

  • (سلوتری) مویشی اور گھوڑے کے گلے کی بیماری جس میں گلے کے غدود پھول جاتے اور من٘ھ سے رال جاری ہو جاتی ہے حلق میں سوزش ہوتی ہے جس کی وجہ سےکھانا پینا بند ہوجاتا ہے اور اکثر جانور مر جاتا ہے، پالیا، نیلوآ، رال، ریجس، گل سوآ.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلیا

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پُلِیا

پل کی تصغیر

چَو پَل٘یا چَھپَّر

وہ چھپر جس کے پلے چاروں سنت ہوں اور بیچ میں مل کر چگا بنائیں ، چوچلا

دو پَلِّیَا دَرْوازَہ

رک : دوپٹا دروازہ

دو پَلِیا

دو مضبوط چادروں یا ٹاٹ وغیرہ کا بنا ہوا ، کھپریل کی وضع کا دو طرف ڈھلواں بنا ہوا چھپّر وغیرہ ؛ دوپلّے والا .

دو پَلِّیا چَھت

کھیریل کی وضع کی دو طرف ڈھالو بنی ہوئی چھت

دو پَلِّیا ٹوپی

رک : دوپلّی ٹوپی .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone