تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْوار" کے متعقلہ نتائج

پَلْوار

(آب پاشی) چھوٹے پودوں کو سردی اور پانی سے بچانے کے لیے بنائی ہوئی محفوظ جگہ

پَلْواری

ملاح، پلوار کے ملاح یا متعلق لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْوار کے معانیدیکھیے

پَلْوار

palvaarपल्वार

وزن : 221

موضوعات: کشتی بانی

پَلْوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (آب پاشی) چھوٹے پودوں کو سردی اور پانی سے بچانے کے لیے بنائی ہوئی محفوظ جگہ
  • ایکھ بونے کا ایک طریقہ جس میں آن٘کوئے نکلنے کے بعد کھیت کو پتوں رہٹھوں وغیرہ سے اچھی طرح ڈھک دیتے ہیں، نگروا (اس طرح کھیت کی تری برقرار ہتی ہے اور سین٘چائی کی ضرورت نہیں رہتی)

اسم، مؤنث

  • (کشتی بانی) بار برداری کی کشتی جو پندرہ بیس ٹن بوجھ لے جاسکے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone