تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنیلا" کے متعقلہ نتائج

پَنیلا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنیلا کے معانیدیکھیے

پَنیلا

paniilaaपनीला

وزن : 122

موضوعات: شکار کاشتکاری

پَنیلا کے اردو معانی

صفت

  • (کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .
  • برساتی جو بارش سے بچنے کے لیے سر پر ڈالتے یا جسم پر پہنتے ہیں ، واٹر پروف ، گھگی .
  • پانی جیسا ، پتلا ، رقیق ؛ پھیکا ، بے مزہ
  • پانی کا ، پانی میں تربتر
  • پرمٹے کی وضع کا ایک کپڑا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paniilaa

Adjective

  • containing much water, thin
  • insipid, tasteless
  • watery

Noun, Masculine

  • field that has too much water, a muddy field
  • food or curry that contains too much water and has become thin and tasteless
  • raincoat

पनीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = पनियाँ
  • पानी से भरा हुआ; गीला
  • जो पानी में रहता हो।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का चिकना एवं चमकदार कपड़ा जो प्रायः अस्तर के लिए प्रयोग किया जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words