تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہی" کے متعقلہ نتائج

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

چاہیے

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

چاہیتا

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

چاہی ڈال

(آبپاشی) وہ چوبچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہی توڑ

(آبپاشی) وہ جو بچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہِیتا

وہ شخص جس سے بہت محبت ہو ، لاڈلا ، محبوب ، دلپسند.

چاہِ یُوسف

وہ کنواں جس میں پیغمبر یوسف کو ان کے بھائیوں نے پھینک دیا تھا

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

چاہا چاہی

اپنے ملک کی محبت، حب الوطنی

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہی کے معانیدیکھیے

چاہی

chaahiiचाही

وزن : 22

موضوعات: آبکاری

چاہی کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد
  • چاہ، کن٘ویں تالاب یا نہر سے منسوب (آبپاشی وغیرہ کے لیے مستعمل)
  • چاہنے والا عاشق، محبت رکھنے والا
  • چاہا، چہا کی تانیث، لاط : Scolopax Gallingo
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chaahii

Persian - Noun, Feminine

  • (land) irrigated from a well
  • loved, wanted

चाही के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह ज़मीन जो कुएँ के पानी से सींची जाती हो
  • कुएँ, तालाब या नहर से जुड़ा (सिंचाई आदि के लिए प्रयुक्त)
  • चाहने वाला, मुहब्बत रखने वाला, आशिक़, प्रेमी
  • चाहा का स्त्रीलिंग, (लात : स्कोलोपैक्स गैलिंगो- Scolopax Gallingo)

हिंदी - विशेषण

  • चाही हुई, जो चाही जाय, चहेती, प्यारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words