تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَر لَگ جانا

۔ ۱۔ ترقی ہوجانا۔ رونق آجانا۔ زینت بڑھ جانا۔ ؎ ۲۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎ ۳۔ غائب ہوجانا۔ ؎ ۴۔ بات یا خبر کا بہت جلد پھیل جانا۔ (فقرہ) خبر کے پر لگ گئے تھوڑی دیر میں ہر جگہ پہنچ گئی۔

کَہے پَر لَگ جانا

کہی سُنی باتوں میں یقین کر لینا ، کسی کے کہنے میں آجانا ، تحقیق نہ کرنا.

لَبوں پَر مُہر لَگ جانا

زبان بند ہونا ، کچھ نہ کہنا.

مُنہ پَر قُفل لَگ جانا

چپ رہنے پر مجبور ، خاموشی چھاجانا ، سکوت ہوجانا ، مہر خاموشی لگ جانا ۔

وَقْت کو پَر لَگ جانا

وقت تیزی سے گزرنا ۔

مُنھ پَر قُفْل لَگ جانا

۔منھ بند ہوجانا۔ خاموشی چھا جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر لَگ جانا کے معانیدیکھیے

پَر لَگ جانا

par lag jaanaaपर लग जाना

موضوعات: فقرہ

پَر لَگ جانا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔ ترقی ہوجانا۔ رونق آجانا۔ زینت بڑھ جانا۔ ؎ ۲۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎ ۳۔ غائب ہوجانا۔ ؎ ۴۔ بات یا خبر کا بہت جلد پھیل جانا۔ (فقرہ) خبر کے پر لگ گئے تھوڑی دیر میں ہر جگہ پہنچ گئی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words