تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرم گرم" کے متعقلہ نتائج

پَرْم

اعلیٰ ، اول ، افضل ، اکرم ، بہترین ، نہایت بڑا ، اصل ، عمدہ ، پہلا ، برتر ، بالا ، فائق ، بڑھیا ؛ مکمل ، کامل ؛ پختہ ؛ حد سے زیادہ ، بے انتہا ، حد سے بڑھ کر ، بکثرت ، بدرجۂ غایت ، بہتات سے ، ایک حد تک ، نہایت اچھی طرح سے .

پَرَم دھام

بہشت، جنت

پَرْم آنَند

پرمانند، بہت بڑی خوشی، بڑا سکون، حقیقی خوشی

پَرَم پد

اعلیٰ درجہ، رتبہ یا عہدہ، اعلیٰ خوبی

پَرم ہنس

پَرم گرم

پشمینے کی فرد .

پَرَمیشا

رک : پرمیشوری .

پِرَم

رک : پریم .

پَرَمْپَرا

ترتیب ، قطار ، سلسلہ .

پَدَم

(ریاضی) اکائی کے بعد سے شمار کریں تو سولہویں نمبر پر آنے والا عدد ؛ (شاستر) دس کھرب (اکائی سے چودھویں نمبر پر) کے برابر .

paramo

جنوبی امریکا کے مدارینی علاقے کی چٹیل سطح مرتفع۔.

paramedic

امداد طبی خدمت کا تربیت یافتہ فرد۔.

پَدِیم

رک : پردیپ .

پادام

پرندوں کے پکڑنے کا پھندوں کا وہ جال جو گھوڑے کی دم کے بالوں سے بنایا جائے

paramour

عاشِق

پَرَمارْتھ

رک : پرم ارتھ .

paramedical

طبی امداد کے سلسلے میں ضمنی (خدمات وغیرہ).

paramount

فائِق

paramorphism

دگر شکلی

paramecium

جنس Paramecium کا میٹھے پانی کا نخز حیویہ جس کی شکل سلیپر جیسی ہوتی ہے اور جسم سلک جیسے ریشوں سے ڈھکا ہوا۔.

paramnesia

نفسیات: dÉjÀ vu.

پَڑَم

ایک قسم کا موٹا سوتی کپڑا جو اکثر خیمے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

paramilitary

فوجی طرز پر تربیت یافتہ (تنظیم).

paramagnetic

پیرا مقناطیسی (جسم یا شے) جس میں مقناطیسیت کم ہو لیکن مقناطیسی میدان کے متوازی ہونے پر زیادہ مقناطیسی خصوصیات ظاہر کرے۔.

پَرَمْپَرِک

روایتی، رواجی، رسمی، رسم و رواج سے متعلق

پَیرا مِیٹَر

(ریاضی) آتش پیما (اس آلے سے منجمد چیزوں بالخصوص معدنیات کے اس بڑھائو کی پیمائش ہوتی ہے جو بہ سسب گرمی کے ہو) مقیاس الخروج.

پارَمْ پار

(قدر و قیمتت میں مقابلۃً) اون٘چا، زیادہ، نکلتا ہوا

parramatta

اون اور ریشم یا روئی سے تیار کردہ ایک کپڑا جس کے لباس بنتے ہیں۔.

پارَنْبی

درخت کی چوٹی ، بڑ کے درخت کی جٹا.

پَرامَرْش

یاد، یادگاری، خیال، سوچ بچار، غور و خوض، تمیز، فرق، امتیاز

پارَمْپَرْیَہ

ایک دوسرے کے پاس جانے والا، ایک دوسرے کے بعد، لگاتار، سلسلہ یا ترتیب نسلاً بعد نسلاً، وراثت

پا داماں

دامن کا وہ حصہ جو زمین کے قریب ہو.

پَدَم چِیتْھڑی

وہ بدکار و فاحشہ عورت جو انقلاب زمانہ سے چیتھڑے لگانے کی نوبت کو پہن٘چ گئی ہو .

پَدَم موتَّر

کسم ، زعفران کاذب ، جس سے رن٘گ نکالا جاتا ہے ، مصفر ، لاط : Carthamus tinctorius.

پَدَم پَتَّر

ایک پودے کا نام ، قسط کشمیری جس کا پھول خوبصورت ہوتا ہے Costus speciosus

پَدَم کَشْٹھ

ایک خوشبودار لکڑی جو دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے اور بارہ و مقوی بتائی جاتی ہے جنس قسط کی ایک قسم جو قسط شیریں کہلاتی ہے ہندی میں کٹ ، لاط

پَدَم مُکھی

مکوہ کی ایک قسم جو کان٘ٹے دار ہوتی ہے ، لاط : Alhagi maurorum .

پَدَم دار

ایک زہریلا خوفناک سان٘پ جس کے بدن پر سرخ چتیاں ہوتی ہیں.

پَدَم ناگ

(سپیروں کی اصطلاح) ایک خاص قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ جو پتلا ایک ہاتھ لمبا اور بہت تیز رفتار ہوتا ہے.

پَدَم کِیل

کن٘ول کے پھولوں سے کھیلنا یا لطف اندوزی .

پَدَم چا

جن٘گلی کن٘ول جو بر صغیر کے اکثر گرم مقامات میں ہوتا ہے اور بطور دوا مستعمل ہے ، پد ماوتی.

پَدَم ناتھ

پدم (سان٘پ) کی قسم سے ایک سان٘پ جو سوا بالشت کا ہوتا ہے بدن دوانّی کے دور کے برابر موٹا اور رن٘گ سفید ملگجا سرخی مائل سا من٘ھ پھن سے نصف انچ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے ہون٘ٹ موٹے آن٘کھیں سیاہ کپڑے پر چڑھ جاتا ہے پدم ناتھ کے کاٹنے سے آدمی مر سکتا ہے.

پَدَم آسَن

گیان دھیان کی ایک نشست: داہنا پاؤں بائیں ران پر اور بایاں پاؤں داہنی ران پر رکھے دونوں پاؤں رانوں پر اس طرح آئیں کہ دونوں ایڑیاں آپس میں مل جائیں بعد ازاں دایاں ہاتھ داہنے گھٹنے پر اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر

پَدَم کیسَرا

کن٘ول کے بیج جو باریک ار زعفرانی ہوتے ہیں ، یا بعض کے نزدیک کن٘ول کے پھول کا نام .

پَدَم مُول

کن٘ول کی جڑ (اسے ہندو بہت شوق سے کھاتے ہیں اور یہ بڑی لذیذ ترکاری شمار ہوتی ہے)

پَدَم گَرْبھ

کن٘ول سے پیدا شدہ : برہما ؛ وشنو ؛ شیو .

پِرَمودی

رک : پرمودک .

پریم

پیار، محبت، الفت، عشق

پُرُم

پانی کی تہ معلوم کرنے کی ڈوری اور وزن .

prim

دُرُسْت

proem

تمہید

prom

کالج یا رسمی اسکول کا ایک رسمی رقص

pram

پٹیلا

پارا مارنا

سیماب کو کشتہ کرنا، پارے کو کیمیائی عمل کے ذریعے جلا کر خاکستر کرنا

پِیرِ مَے فَروش

شراب خانے کا مالک

پارا مَرْنا

پارہ مارنا (رک) کا لازم.

podium

پِرَما

علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .

پریمِکا

معشوقہ، دلربا، محبوبہ

پرَموہ

حیرانی ، پریشانی ، گھبراہٹ ، آشفتگی ، بے چینی ؛ فریفتگی ، شیفتگی ؛ بے ہوشی ، غشی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرم گرم کے معانیدیکھیے

پَرم گرم

param-garmपरम-गर्म

وزن : 1221

مادہ: پَرْم

پَرم گرم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پشمینے کی فرد .

English meaning of param-garm

Noun, Masculine

  • a kind of expensive woollen cloth

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرم گرم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرم گرم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone