تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَت پَرَت" کے متعقلہ نتائج

پَرَت پَرَت

تہ در تہ ، ایک کے بعد دوسری تہ جمی ہوئی ، رک : پرت معنی نمبر ۸.

پَرَت دَرْ پَرَت

ایک کے بعد دوسری تہ یا غلاف.

پَرَت دار

جس میں دو یا زیادہ تہیں یا تلے اور ورق ہوں، وہ چیز جس میں تہ پر تہ ہو یا کئی تہیں ہوں

پَرَت جَمانا

تہ جمانا، تہ پر تہ رکھنا

تَبَدُّلی پَرَت

درخت کے تنے اور چھال کے درمیان جھلی نما غلاف جو چھال کی شکل اختیار کر لیتا اور اس کی جگہ دوسرا غلاف پیدا ہو جاتا ہے یہ نمو میں مدد گار ثابت ہوتا ہے .

جِداری پَرَت

دیواری تہ، اطراف کی تہ، (نباتیات) لُب کے دونوں جانت چھوٹے چھوٹے مستطیل نما خلیوں کی ایک قطار پائی جاتی ہے جن کو بالئی اور زیریں جداری پرت یا برادمہ کہا جاتا ہے

زَمِین کا پَرَت

زمین کی تہہ، پپٹری، طبق، تختہ

پَرَت دار کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.

پَرَت دار پَتَّھر

(تعمیر) وہ پتھر جو سمندر کی گاد سے تیار ہوا ہو ، دُرْدی پتھر اس کے پرت یا سلیں آسانی سے بن سکتی ہیں.

پِیاز کے سے پَرَت اُتارْنا

۰۱ بہت باریک کترنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَت پَرَت کے معانیدیکھیے

پَرَت پَرَت

parat-paratपरत-परत

پَرَت پَرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تہ در تہ ، ایک کے بعد دوسری تہ جمی ہوئی ، رک : پرت معنی نمبر ۸.
  • رک : پرت معنی نمبر (۱).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَت پَرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَت پَرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words