تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرت" کے متعقلہ نتائج

پرت

(اصطلاح کیمیا) ٹکڑے، ریزے، مخروطی شکل کی پرت دار شے، قلم (پیپرمنٹ شورہ وغیرہ)

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْتا

اکارت زمین کا رسمی لگان ؛ پیدا وار کا تخمینہ ؛ قیمت خرید پر نفع کا اوسط.

پِرِت پَنت

راہ محبت ، طریق عشق.

پرتِیاہار

جملہ حواس کو افعال ظاہری سے روکے رکھنا

پَرْتَہ

رک : پڑتا.

پِرَتی ہاری

دربان

پَرَتِیت ہونا

(کسی بات پر) اعتماد یا یقین ہونا ، مانا جانا ، تسلیم کیا جانا.

پَرَت پَرَت

تہ در تہ ، ایک کے بعد دوسری تہ جمی ہوئی ، رک : پرت معنی نمبر ۸.

پرتِگّیا

عہد، قول و قرار

پَرْتْگاہ

ڈھالو زمین ، دریا کا کڑاڑہ ، پھسلنے کی جگہ.

پِرِت نَگَر

(لفظاً) شہر محبت

پِرِت بَنْدے

اسیر عشق، محبت کے غلام

پَرَت دَرْ پَرَت

ایک کے بعد دوسری تہ یا غلاف.

پرتَھما

بڑائی، چوڑائی، وسعت

پَرَت دار

جس میں دو یا زیادہ تہیں یا تلے اور ورق ہوں، وہ چیز جس میں تہ پر تہ ہو یا کئی تہیں ہوں

پِرِت باز

عاشق ، عشق کرنے والا.

پرتِسَرْگ

(بند) پہلی پیدائش جس میں مادہ سے دنیا پیدا کی گئی ، دوسری پیدائش جس میں برہما جی کے ذریعے مخلوقات پیدا کی گئیں ، مادہ کا پھر اصلی حالت پر آجانا ؛ پرلوک ؛ قیامت.

پِرِت پُھول

محبت کے پھول

پَرْتَو

عکس، پرچھاواں

پرتِکار

روک ، علاج ، دوائی ؛ بدلہ ، معاوضہ ، عوض ، جزا ؛ انعام ؛ انتقام ، پاداش ، مکافات.

پرتْیَرْتھی

مخالف، مجادل، مقابل، دشمن، عدو، رقیب

پِرِت پُوجَک

عزت کرنے والا، تعظیم کرنے والا

پرتِیکار

تدبیر ، چارہ ، علاج.

پرتِکامِنی

رقیب عورت.

پرتِگْیات

وعدہ کیا گیا، اقرار کیا گیا، قبول کیا گیا

پِرِت جوڑْنا

محبت کرنا ، دوستی کرنا ؛ عاشق ہونا.

پَرَت جَمانا

تہ جمانا، تہ پر تہ رکھنا

پُرْتے

بساط ، مقدرت ، طاقت.

پرتھک

جدا ، علیٰحدہ ، بیگانہ ، اکیلا ، واضع طور پر ، علاوہ ، سوا ، بغیر ، مختلف.

پَرْتَو فِگَن

سایہ یا عکس ڈالنے والا، جھلک ڈالنے والا

پُرْتا

بساط ، حیثیت ، قدرت.

پَرْتَو اَفگَن

رک : پرتو فگن.

پِرَتی

نقشہ ، کیفیت ، فرد حساب.

پِرِت پال کَرْنا

محبت کرنا ، انس رکھنا.

پَرَت دار کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.

پَرَت دار پَتَّھر

(تعمیر) وہ پتھر جو سمندر کی گاد سے تیار ہوا ہو ، دُرْدی پتھر اس کے پرت یا سلیں آسانی سے بن سکتی ہیں.

پَرْتَل

سوار کا اسباب جو ٹٹو وغیرہ پر لادا جاتا ہے ، لادا جانے والا اسباب.

پَرْتَن

(مساحت) چار بیگھے کے مساوی قطۂ زمین.

پَرْتَر

دوسری دنیا ، دوسری جگہ

پُر تَفاعُل

(اصطلاح ریاضی) Function . . . یعنی تفاعل کے تصور کا اظہار انگریزی یا لاطینی سیٹوں کے ذریعہ.

پِرْتَم

دنیا.

پرتاب

جاہ و جلال، شان و شوکت

پِرْتھی

رک : پرتھوی.

پَرْتِیو

رک : پرتو.

پرَتِھت

پَرْتَھم

پہلا، اگلا، ابتدائی، کسی سلسلے میں پہلا، نہایت پرانا، قدیم، اگلے زمانے کا، اصلی، ذاتی، گزشتہ، سابقہ، پیشین، بڑا، اچھا، عمدہ، اعلیٰ، لاجواب، بے مثل

پِرَتھا

ریت، رسم، رواج، طریقہ

پِرَتھی

پرتھیا

پَرْتَو گِیر

رک : پرتو پذیر.

پرَتیک

پَرْتَوا

رک پرتو

پِرْتِکھ

منتظر.

پرَتِما

ایک بحر ہندی جس میں بارہ رکن ہوتے ہیں.

پُرْتَگِیس

رک : پرتگالی.

پَرْتَلا

(زین سازی) رک : چار جامہ.

پِرِتْنا

فوج ، فوج کا ایک دستہ جس میں ۲۴۳ ہاتھی ، ۲۴۳ رتھ ، ۷۲۹ گھوڑے اور ۱۲۱۵ پیادے ہوتے ہیں.

پُرْتُگِیز

پرتگالی، پرتگال کی بنی ہوئی، وہ زبان جو پُرتگال کے لوگ بولتے ہیں، پرتگال سے منسوب ، پرتگال کا باشندہ

پَرْتیلا

پرت دار، جس میں تہ در تہ ہو

پَرتاج

(چتائی کاری) کھجور چھڑی کی وضع کی نہایت باریک چِتائی جو پرند کے پر کے تُس کی طرح باریک اور ملے ہوئے خطوط مستقیم کی شکل معلوم ہو ؛ پتوں کی رگوں کے نشان ، نیز پرتاج بنانے کی باریک نوک کی آھنی سلائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پرت کے معانیدیکھیے

پرت

paratपरत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: نباتیات اخبار کیمیا اصطلاحاً

پرت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اصطلاح کیمیا) ٹکڑے، ریزے، مخروطی شکل کی پرت دار شے، قلم (پیپرمنٹ شورہ وغیرہ)
  • پتھروں کی تہ، چٹان کے حصے، پہاڑ کے پتھروں کا سلسلہ، لوہے فولاد کی تہ
  • ورق، صفحہ، حصہ
  • طبق زمین، تہ
  • لکڑی کے پتلے پتلے پھرّے
  • کھانے کی کسی چیز کا بالائی حصہ، بالائی کے اوپر کی تہہ
  • کھجلے، روٹی پراٹھے یا سموسے کا پتلا حصہ، تہ
  • (نباتیات) پھلوں کی اندرونی تہ، سپور پھل
  • چھلکا یا چھلکے کی طرح کی کوئی چیز
  • (ھ) مذکر۔چھلکا، ورق، پپڑی، تہہ
  • آنول کی جِھلّی (اندر کا خانہ دار پرت)
  • آنکھ کا پردہ نیز سفید ڈھیلے والا حصہ (وہ سفید کھال جس کی بناوٹ پر قوت باصرہ کو باہر کی طرف دیکھنے کے لئے بنایا گیا ہے
  • جواہر پارے، نگینہ، الماس یا کسی اور نگینے کی تہیں
  • پڑتا، دام
  • کاغذ کی تہ در تہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of parat

Noun, Feminine

परत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्रकार के तल या स्तर का ऐसा विस्तार जो किसी दूसरी चीज के तल या स्तर पर कुछ मोटे रूप में चढ़ा, पड़ा या फैला हुआ हो, तह, जैसे-सफाई न होने के कारण पुस्तकों पर धूल की एक परत चढ़ चुकी थी, क्रि० प्र०-चढ़ना, पड़ना
  • किसी लचीली वस्तु को दोहरा, चौहरा आदि करने पर, उसके बनने वाले खंडों या विभागों में से हर-एक। क्रि० प्र०-लगाना
  • लक्कड़ी आग के पुतले पुतले फिरे
  • (इस्तिलाह कीमिया) टुकड़े, रेज़े, मख़रूती शक्ल की परतदार शैय, क़लम (पेपरमिंट शोरा वग़ैरा)
  • (नबातीयात) फलों की अंदरूनी ता, सपोर् फल
  • छिलका या छिलके की तरह की कोई चीज़
  • छिलका, वर्क़, पपड़ी, तहा
  • आँख का पर्दा नीज़ सफ़ैद ढीले वाला हिस्सा (वो सफ़ैद खाल जिस की बनावट पर क़ुव्वत-ए-बासिरा को बाहर की तरफ़ देखने के लिए बनाया गया है
  • आनोल की झिल्ली (अंदर का ख़ानादार परत)
  • काग़ज़ की ता दर ता
  • खुजले, रोटी पराठे या समोसे आग का पुतला हिस्सा, ता
  • खाने की किसी चीज़ का बालाई हिस्सा, बालाई के ऊपर की तहा
  • जवाहर पारे, नगीना, अलमास या किसी और नगीने की तहें
  • तबक़ ज़मीन
  • पत्थरों की ता, चट्टान के हिस्से, पहाड़ के पत्थरों का सिलसिला, लोहे फ़ौलाद की ता
  • पड़ता, दाम
  • वर्क़, सफ़ा, हिस्सा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्तर; तह
  • किसी वस्तु को मोड़ने पर बनने वाला उसका मोड़; तह।

پرت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words