تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْماتْما" کے متعقلہ نتائج

پَرْماتْما

روح اعلی، روح عالم، خدا، ایشور

آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے

پیٹ بھرا ہونے پر ہی کام میں دل لگتا ہے، پیٹ بھر جانے پر اطمینان و سکون حاصل ہوتا ہے

پَرْم آتما

رک : پرماتما .

پَرْجاتا

ہر سنگار کا درخت نیز اس کا درخت

پِرِیتَما

सबसे अधिक प्यारी, अत्यंत प्रिय

پاپاتْما

جس کی روح گناہ میں آلودہ ہو، بہت بڑا پاپی

پَرَجاتا

وہ عورت جو بچے جنے، زچہ

پَرْہَتا

مُٹھیا ، ہتھا ، پری بت.

پرمَتھا

ہڑ ، لاط : Terminalia chebula or citrina

پرَتِما

ایک بحر ہندی جس میں بارہ رکن ہوتے ہیں.

پُنْیاتْما

فیاض، سخی، کریم، نیکوکار

پرماتھ

متھن ، تکلیف دہی ، زمین پر پٹک کر مارنے کا عمل ، دھسا دینے کی کیفیت ، طاقت ، چھین جھپٹ .

پُراتم

تجربہ کار، جہان٘دیدہ، ہوشیار، کارآزمودہ

پَرَداتا

سخی، دینے والا، بخشنے والا

پَراتَہ کال

صبح، سویرا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْماتْما کے معانیدیکھیے

پَرْماتْما

parmaatmaa•परमात्मा

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

پَرْماتْما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روح اعلی، روح عالم، خدا، ایشور
  • (مجازاً) سخی

شعر

Urdu meaning of parmaatmaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruuh aalii, ruuh aalam, Khudaa, ishvar
  • (majaazan) sakhii

English meaning of parmaatmaa

Noun, Masculine

  • God, the supreme being
  • (Metaphorically) generous

परमात्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

پَرْماتْما کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْماتْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْماتْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone