تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسِ دِیوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِ دِیوار کے معانیدیکھیے
پَسِ دِیوار کے اردو معانی
فعل متعلق
- دیوار کے پیچھے، (مجازاً) قریب ہی
شعر
ایسی ویرانی تھی در پہ کہ سبھی کانپ گئے
اور کسی نے پس دیوار تو دیکھا ہی نہیں
آ کے پتھر تو مرے صحن میں دو چار گرے
جتنے اس پیڑ کے پھل تھے پس دیوار گرے
یوں کانوں کان گل نے نہ جانا چمن میں آہ
سر کو پٹک کے ہم پس دیوار مر گئے
English meaning of pas-e-diivaar
Adverb
- behind the wall, very near
पस-ए-दीवार के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- दीवार के पीछे, मुराद : बहुत क़रीब ही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسِ دِیوار)
پَسِ دِیوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔