تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَشم" کے متعقلہ نتائج

پَشم

اون ، بال ، رواں

پَشماق

مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم

جو بڑی چیز اُڑا لیتا ہے اس کے سامنے چھوٹی چیز کیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَشم کے معانیدیکھیے

پَشم

pashamपशम

اصل: فارسی

وزن : 12

پَشم کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • اون ، بال ، رواں
  • موٹے زہار ، کالے بال ، جھان٘ٹ
  • (تیاری اون) نہایت باریک ملائم اور چھوٹے بال جو لمبے بالوں کے درمیان کھال کے اوپر بطور روئیں کے پیدا ہوتے ہیں اس کے اون سے علیحدہ کر کے اعلیٰ قسم کی شال اور کپڑا بنا کے کام میں لاتے ہیں ، تُس
  • (مجازاً) ادنیٰ ، بے حقیقت ، بیکار ، حقیر شخص یا چیز
  • ذرا بھر ، تھوڑا سا (بھی) ، کچھ بھی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pasham

Noun, Masculine, Feminine

पशम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • बढ़िया ऊन जिसके दुशाले, पशमीने आदि बनाये जाते हैं, बकरी, भेड़ आदि का रोयाँ
  • ऊन, ऊर्ण, उर्दू में पेड़ के नीचे के बालों के लिए भी वोलते हैं।
  • जननेंद्रिय के आस-पास के बाल, पुरुष या स्त्री की मूत्रंद्रिय पर के बाल
  • अदना, बेहक़ीक़त, बेकार, हक़ीर, तुच्छ शख़्स या वस्तु
  • ज़रा भर, थोड़ा सा (भी), कुछ भी

پَشم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَشم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَشم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words