تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْرا" کے متعقلہ نتائج

پَٹْرا

تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.

پَٹْرا گوہ

لمبا چوڑا چھپکن جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھین٘چنے سے نہیں کھنچتا، سوسمار

پَٹْرا ہونا

پٹرا کرنا کا لازم

پَٹْرا کَرنا

سزا دینا.

پَٹْرا پھیْرنا

(مجازاً) صفایا کر دینا ، لوٹ لینا ، دولت کو برابر کر دینا ، اٹھا ڈالنا.

پَٹْرا کَر دینا

تباہ کردینا، برباد کردینا، ستیاناس کردینا

کَمَر پَٹْرا ہو جانا

کمرتختہ ہوجانا، کمر اکڑجانا

مار کَر پَٹْرا بَنا دینا

مغلوب کرکے تباہ و برباد کردینا ، نیست و نابود کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْرا کے معانیدیکھیے

پَٹْرا

paTraaपट्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پَٹْرا کے اردو معانی

 

  • تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.
  • تختہ.
  • چکلا ؛ وہ تختہ جس پر روٹی یا آٹے کا پیڑا بیلتے ہیں.
  • دھوبیوں کے کپڑے دھونے کا تختہ.
  • لکڑی کا لمبا تختہ جو زمین ہموار کرنے کے واسطے کھیت میں پھیرتے ہیں ، ہین٘گا ، پٹیلا ، سہاگا.
  • کچنا اناج.
  • کم اون٘چے پایوں یا دیواروں کی چھوٹی سی چوکی (جو عموماً حمام یا باورچی خانے میں بیٹھنے کے لئے استعمال ہوتی ہے) ؛ پیڑھا.

پَٹْرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone