تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْرا پھیْرنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹْرا پھیْرنا

(مجازاً) صفایا کر دینا ، لوٹ لینا ، دولت کو برابر کر دینا ، اٹھا ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْرا پھیْرنا کے معانیدیکھیے

پَٹْرا پھیْرنا

paTraa phernaaपटरा फेरना

پَٹْرا پھیْرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (مجازاً) صفایا کر دینا ، لوٹ لینا ، دولت کو برابر کر دینا ، اٹھا ڈالنا.
  • کھیت کے ڈھیلوں کو تختہ چلا کر توڑنا اور اسے ہموار کرنا.
  • ۔ ۱۔ کھیت کے ڈھیلوں کو تختہ چلاکر توڑنا اور اس طرح کھیت کو ہموار کرنا۔ ۲۔ دولت برباد کرنا۔

English meaning of paTraa phernaa

Transitive verb

  • level the ground

پَٹْرا پھیْرنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْرا پھیْرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْرا پھیْرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words