تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّر" کے متعقلہ نتائج

پَتَّر

رک : پَتَّھر

پَتَّرَہ

رک : پَتْرا َ.

پَتَّری

پتّرا (رک) معنی ۲ کی تصیغر .

پَتَّرا

تقویم ، جنتری ، کلینڈر ، وہ نوشتہ جس میں ایک سال یا زیادہ کے احکام نجوم لکھے جاتے ہیں .

پَتَّر دان

پتروں کے نام پر خیرات .

پَتَّر جوگ

پتروں کے نام پر بھینٹ یا سرادھ

پَتَّر دَھن

جدّی جائداد ، وراثت .

پَتَّر گھاٹ

پدر کشی ، باپ کو مارنا .

پَتَّر پُوجا

پتروں کو ثواب پہن٘چانے کی خاطر دان پن اور پوجا پاٹ کرنے کی رسم .

پَتَّر بھوجَن

خوراک جو بزرگوں کی روحوں کی نذر کی جائے

پَتَّر بَنْدُھو

باپ کی جانب کے رشتہ داران بعید .

پَتَّر تِیرْتَھ

پتروں کے لیے تیرتھ کا مقام .

پَتَّر بَھراتا

چچا .

پَتَّر پانی آنا

(طنزاً) پتروں کو پا٘نی پہن٘چنا

پَتَّر پانی پَڑْنا

(طنزاً) پتروں کو پا٘نی پہن٘چنا ؛ ٹھنڈک پڑنا ، دلی مراد پوری ہونا .

جَے پَتَّر

فتح نامہ، فیصلہ، ڈگری

بَٹائی پَتَّر

تقسیم نامہ

چاندی پَتَّر

ایک ہندوستانی پہاڑی گھاس جس کا مزہ تلخ ہوتا ہے اکثر پہاڑوں کے تلے اُگتی ہے ، اس کے پتوں کا اوپر کا حصہ سبز اور تلے کا سفید ہوتا ہے ، اس کا پتّا ہنسراج کے پتّے کے مشابہ ہوتا ہے پتّے کی شاخ کا رنگ بین٘جنی (بین٘گنی) ہوتا ہے اور شاخ براق ہوتی ہے ۔

پُش پَتَّر

پوجا پتر، نذر و نیاز اور چڑھاوے کی چیزیں رکھنے کا برتن یا تھالی

پَدَم پَتَّر

ایک پودے کا نام ، قسط کشمیری جس کا پھول خوبصورت ہوتا ہے Costus speciosus

پُوجا پَتَّر

پرشاد یا چڑھاوے کی چیزیں رکھنے کا برتن یا تھالی

جھول پَتَّر

جس کی ایک قسم جو سرد و سبک ہوتی ہے یہ دل کو قوت دیتا اور صفرا کا فساد دفع کرتا ہے اور خون کو گھٹاتا ہے

ڈاک پَتَّر

تانْبڑ یا تامبڑا ، آرائشی پُھول بُوٹے بنانے کا پیتل یا تانْبے کا باریک ورق جس کی سطح کو حسبِ ضرورت روغنی رنْگ سے رنگ کر چمک دار بنا لیا جاتا ہے ، ابرک اور کاغذ کے مقابلے میں اس کے پُھول دیرپا اور کرارے رہتے ہیں.

گِرْوی پَتَّر

کسی چیز کو گروی رکھنے کی دستاویز، رہن نامہ، گروی نامہ

چِٹّھی پَتَّر

خط ، رقعہ وغیرہ خط و کتابت ، مراسات .

بیل پَتَّر

(لفظاً) بیل (درخت) کے پتے

تِکْتَ پَتَّر

ایک قسم کا ریلا یا کدوی پودا ، لاط : Momordia Mixta

چاندی کا پَتَّر

چان٘دی کا ورق، چان٘دی کا باریک پتلا ٹکڑا

چاندی کے پَتَّر

(مجازاً) بہت سفید چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّر کے معانیدیکھیے

پَتَّر

pattarपत्तर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پَتَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پَتَّھر
  • مذکر۔ سونے چاندی وغیرہ کے ٹھپّہ دار لانبے اور پتلے ٹکڑے، لوہے کے چوڑے چوڑے مستطیل ٹکڑے، ان ٹکڑوں کو بکس صندوقچوں میزوں وغیرہ پر جوڑوں کی مضبوطی کے لئے لگاتے ہیں
  • باپ دادا یا ان کے اسلاف میں سے کوئی شخص یا ان کی روح
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pattar

Noun, Masculine

  • a thin plate of a metal, normally of copper
  • letter, deed, document
  • leaf, feather

पत्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धातु आदि का कागज के समान लचीला तथा पतला टुकड़ा
  • ۔(ह। बरोज़न अब्र। फ़ारसी में पुत्र बरोज़न शरर। सका राइज उल-वक़्त। उर्दू में ज़बानों पर बह तशदीद हर्फ़ दोम मफ़तूह है) मुज़क्कर। सोने चांदी वग़ैरा के ठप्पादार लाँबे। और पुतले टुकड़े। लोहे के चौड़े चौड़े मुस्ततील टुकड़े। इन टुकड़ों को बक्स सन्दू किचों मेज़ों वग़ैरा पर जोड़ों की मज़बूती के लिए लगाते हैं
  • पीटकर पतला किया हुआ धातु का टुकड़ा
  • बाप दादा या उन के इस्लाफ़ में से कोई शख़्स या उन की रूह
  • रुक : पत्तहर
  • किसी धातु की चादर
  • पत्तल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words