تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر پانی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر پانی ہو جانا

۔ سخت دل کو رحم آجانا۔ کنجوس کا فیاض ہوجانا۔ ؎

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پَتَّھر ہو جانا

دشوار ہوجانا، مشکل ہوجانا ۔

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

کَلیجا پَتَّھر ہو جانا

۔ دل کا نہایت سخت ہوجانا۔ ؎

پانی ہو کَر گَل جانا

رک : پانی ہو کر بہنا .

پانی ہو کَر بَہہ جانا

۔ پتلا ہوکر بہہ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

دِل پَتَّھر ہو جانا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

قَلْب پَتَّھر ہو جانا

دل سخت ہوجانا ، دل پر كسی بات كا اثر نہ ہونا ۔

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

پِتّا پانی ہو کَرْ بَہ جانا

ترس آنا ۔

پانی ہو جانا

۔ ۱۔ پتلا ہوجانا۔ پگھل جانا۔ ؎ ۲۔ کند ہوجانا۔ ؎ ۳۔ نرم ہوجانا۔ ملائم ہوجانا۔ ؎ ۴۔ سرد ہوجانا۔ تیزی جاتی رہنا ۵۔ دشوار کام کا آسان ہوجانا۔ (فقرہ) آپ کے واسطے مشکل سے مشکل کام پانی ہے۔ ۶۔ غصہ جاتا رہنا۔ نرم پڑجانا۔ دھیما ہونا۔ شرم سے پسینے پسینے ہوجانا۔ شرماجانا۔ اس جگہ بیشتر پانی پانی ہونا بولتے ہیں۔۷۔ خراب ہوجانا۔ (مرغ بازوں کی اصطلاح) مرغوں کا باہم لڑجانا۔ جھڑپ ہوجانا۔

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہو جانا

پامال ہونا / ہو جانا ، ٹھکرایا جانا ، روندا جانا .

پانی تیز ہو جانا

دھار تیز ہونا ۔

آگ سے پانی ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر پانی ہو جانا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر پانی ہو جانا

patthar paanii ho jaanaaपत्थर पानी हो जाना

پَتَّھر پانی ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔ سخت دل کو رحم آجانا۔ کنجوس کا فیاض ہوجانا۔ ؎

English meaning of patthar paanii ho jaanaa

  • a difficult task to become easy
  • a hard-hearted person to become compassionate, give way to compassion

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر پانی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر پانی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words