تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پونا کے معانیدیکھیے
پونا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا سوراخ دار کف گیر جس سے تلی ہوئی چیز نکالتے ہیں .
- رک : پون ، تین چوتھائی کا پہاڑا .
- حلوائیوں کا ایک قسم کا آلہ جس سے وہ شکر صاف کرتے ہیں .
- (تعمیر) قریب ایک چوتھائی حصہ ٹوٹی ہوئی این٘ٹ جو سالم این٘ٹ کے ساتھ چنائی میں لگائی جا سکے .
- . ٹوٹا ہوا چاول ، کنی .
- ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ تین چوتھائی کا پہاڑا۔ ایک قسم کا کفگیر جس سے تلی ہوئی چیز نکالتے ہیں۔ ۲۔ صفت۔ تین چوتھائی۔ اس معنی میں پونے مستعمل ہے۔ جیسے پونے تین۔ پونے چار۔ ۳۔ ٹوٹا ہوا چاول۔ کنی۔
English meaning of paunaa
Noun, Masculine
- strainer, colander, a perforated iron ladle used by confectioners
Adjective
- three-quarters of something
पाैना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पौने का पहाड़ा
- काठ या लोहे की कलछी।
پونا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پونا)
پونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔