تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَز" کے متعقلہ نتائج

پَز

پکانے والا، جیسے خشت پز، اینٹیں پکانے والا، اینٹ ساز

پَزایَہ

رک : پزاوہ .

پَزاوَہ

این٘ٹیں وغیرہ پکانے کا پرانے ڈھن٘گ کا بھٹہ

پَزوہِش

تلاش، جستجو، پوچھ گچھ، جانچ، پوچھ تاچھ

پَزِیرا

مقبول، منظور، قبول کرنے والا، قبول کیا گیا، منتظر

پَزاوے

پزاوہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (ترکیبات میں مستعمل).

پَزایَہ کا خَر

رک : پزاوے کا گدھا .

پَزِیرائی

قبولیت، منظوری

پَزایَہ چُنْنا

این٘ٹیں پکانے کے لیے بھٹے میں اینٹوں کی قطار تیار کرنا .

پَزاوَہ چَڑْھنا

پزاوے میں این٘ٹوں کی تہیں اور گھاس پھوس یا این٘دھن کی تہیں جم کر آگ لگنا.

پَزاوے کا خَر

پَزاوے کا گَدھا

(مجازاً) کسی کی توقیر و تذلیل کے اظہار کے لیے مستعمل ، کم حیثیت آدمی ، ذلیل و بے وقعت شخص (پہلے زمانے میں پزاووں سے این٘ٹیں ڈھونے کا کام گدھے سےلیا جاتا تھا)ٖ.

پَزاوے کا پَزاوَہ کَھنگَڑ ہو جانا

کسی کام کا بالکل بگڑ جانا ، سب کا خراب ہو جانا.

خاصَہ پَز

رک : خاص پز .

طَعام پَز

کھانا پکانے والا، باروچی

آش پَز خانَہ

باورچی خانہ، كھانا پكانے كی جگہ

نِیم پَز

چُون پَز

رک: چونا پز.

نان پَز

نان بائی، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر

خاص پَز

وہ باورچی جو بادشاہوں یا امیروں کے لیے خاص خاص کھانے تیار کرے .

چُونا پَز

چونا پکانے والا، کنکر کو جلا کر چونا بنانے والا، چونا پھونکنے والا

پُخْت و پَز

۔ مونث۔ ٹھیک ٹھاک۔ درستی۔ پختگی۔ ؎

پُخْت و پَز کَرْنا

(کسی معاملے سے متعلق) قول و قرار یا مستحکم بات کرنا ، پکا عہد لینا یا کرنا ، معاملہ طے کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَز کے معانیدیکھیے

پَز

pazपज़

اصل: فارسی

وزن : 2

پَز کے اردو معانی

لاحقہ

  • پکانے والا، جیسے خشت پز، اینٹیں پکانے والا، اینٹ ساز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَج

पर्वत, पहाड़।।

English meaning of paz

Suffix

  • cooking, baking

पज़ के हिंदी अर्थ

प्रत्यय

  • पकानेवाला जैसे ‘खिश्तपज़' ईंटें पकानेवाला

پَز کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words