تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَز" کے متعقلہ نتائج

نَز

چست ، چالاک ، پھرتیلا ، ہلکا چست و چالاک آدمی ، ہوشیار ، ذہین ، پُرمذاق ؛ ایک جگہ سے دوسری جگہ دوڑ کر جانے والا ؛ پھوٹنے والا پانی ، چشمہ ، سوتا ؛ زمین جس میں چشمہ پھوٹے ؛ شتر مرغ

نَزْلہ

زکام، ایک مرض کا نام جس میں حلق اور ناک سے پانی گرتا یا آنکھوں میں اُترتا ہے، دماغی فضلات کا حلق کی طرف گرنا

نَزَع

کھینچنا، اُکھیڑنا، کھینچ کر نکالنا

نَزادَہ

رک : نژاد

نَزاع

جان کنی کی حالت، غشی، سکرات، نزع، آخری وقت، جان نکلنے کا وقت

نَزَعی

نزع (رک) سے منسوب ، نزع کی حالت میں ، نزع کے وقت

نَزاہَت

عیب سے پاک ہونے کی حالت، پاکیزگی، پاکی

نَزَاعِی

نزاع (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ جان کنی کے وقت کا ، نزاع کے وقت کا ، (تراکیب میں مستعمل) ۔

نَزْدیک

قریب، پاس

نَزد

پاس، قریب، نزدیک

نَزف

کنویں کا تمام پانی کھینچ لینا

نَزَل

بارش، مینہ، کھیتی کی سرسبزی اور شادابی، زیادتی برکت

نَزِک

رک : نزدیک

نَزلَۂ بند

قرص ِزرّیں جو معشوق لوگ خوبصورتی کے واسطے دونوں کنپٹیوں میں چسپاں کرلیتے ہیں

نَزِل

نزلہ، زکام ہونا، کھیتی کا بڑھنا، مینہ

نَزلا

رک : نزلہ ۔

نَزلَۂ مُزمِن

پرانا نزلہ، وہ نزلہ جوبہت عرصے سے ہو، دائمی نزلہ، ایک زمانے سے لاحق نزلہ

نَزاکَت

نازک پن، نازکی، باریکی پاکیزگی، نازک مزاجی، اظہار، لطافت، نازک ہونا

نَزیل

اجنبی ، غیر ملک کا ، غریب الدیار

نَزلَۂ حار

گرم نزلہ، اس قسم کا نزلہ، خلط ہار مثلاً صفرا کے بلغم کے ساتھ ملنے سے عارض ہوتا ہے اور اس کے علامات و عوارض شدید ہوتے ہیں

نَزلَۂ رِحمِیَہ

رحم کا نزلہ، رحم کی اندرونی جھلی کا ورم، اس مرض میں رحم کی اندرونی جھلی متورم ہو جاتی ہے

نَزاکی

نازک ہونا ، نزاکت ، ُدبلا پن ، کمزوری ۔

نَزار

۱۔ دبلا پتلا ، کمزور ، نحیف ، لاغر ۔

نَزیل

مہمان، مسافر، پردیسی، جو کسی سرائے وغیرہ میں جاکراُترے

نَزِیک

رک : نزدیک ۔

نَزِیفی

نزف (رک) سے تعلق رکھنے والا ، نزف سے متعلق ، جریان ِخون کا ۔

نَزِیف

(جدید طب) جریان خون، نزف

نَزِیز

(مجازاً) غیر مستحکم ، پراگندہ ، بے چین ۔

نَزع کَرنا

علیحدہ کرنا ، نکال لینا ۔

نَزْلَہ گرنا

نزلے کا اثر کسی خاص عضو پر ہونا

نَزلَۂ صَدریَہ

وبائی نزلہ، انفلوئنزا

نَزْدیکی

قریبی، قریب کا، جو پاس ہو

نَزلَۂ بارِد

ایک قسم کا نزلہ جو بلغمی رطوبت سے عارض ہوتا ہے اور اس کے عوارضات خفیف ہوتے ہیں

نَزلاوی

نزلہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، نزلے کا نیز نزلے سے بھرا ہوا ۔

نَزلَۂ اَنفِیَہ

ناک کا نزلہ ، زکام ، اس مرض میں ناک کی اندرونی غشائِ مخاطی متورم ہو جاتی ہے اور اس سے رطوبت تراوش پا کر بہتی ہے

نَزلَۂ مِعدِیَہ

معدے کا نزلہ، مراد : معدے کی اندرونی جھلی یعنی غشاء مخاطی کا متورم ہو جانا اور اسی حالت کو ورم معدہ سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نَزلَۂ مِعَوِیَہ

(طب) آنتوں کا نزلہ، اس قسم کا نزلہ آنتوں کی اندرونی جھلی (غشا مخاطی) کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اسی چالت کو ورم باطن امعاء سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نَزعی بَیان

وہ بیان جو مقتول مرتے وقت دے ۔

نَزدیک ہونا

قریب ہونا، پاس ہونا

نَزلَہ گِرانا

آفت نازل کرنا، غصہ نکالنا

نَزلَہ ڈَھلنا

عیب یا نقص ہونا

نَزاعی بَیان

(قانون) وہ بیان جو مقتول مرتے وقت دے

نَزلَہ اُتارنا

غصہ نکالنا، برا بھلا کہنا

نَزلَہ پَڑنا

اثر ہونا، متاثر ہونا

نَزلَۂ مَثانِیَہ

مثانے کا نزلہ، اس قسم کا نزلہ مثانے کی اندرونی جھلی یعنی غشاء مخاطی کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اور اسی حالت کو ورم مثانہ سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نَزکائی

رک : نزاکت ، نازکی ۔

نَزلَۂ وافِدَہ

رک : نزلہء صدریہ

نَزَع کا عالَم

موت کی سی کیفیت، جاں کنی کی حالت

نَزیفِیَت

خون جاری ہونے کی حالت

نَزلَۂ وَبائِیَّہ

وبائی نزلہ، اس قسم کا نزلہ وبائی طور پر پھیلا کرتا ہے اور چونکہ اس کے ساتھ دردِ سر اور بخار کی شکایت بھی ہوتی ہے اس لیے اس کو حمٰی وبائیہ بھی کہتے ہیں

نَزِیف مِعدی

معدہ سے خون جاری ہونا ، معدہ سے خون بہنا

نَزِیفُ المَجریٰ

مجری بول یعنی پیشاب کی نالی سے خون جاری ہونا

نَزاع ہَستی

زندہ وجود کی جان کنی، کسی شخص کا مرنا، مرنے کی حالت

نَزاکَتِ طَبَع

نازک مزاجی، طبیعت کی نفاست اور نزاکت

نَزدِیک آ پَہُنْچنا

قریب آ جانا ، پاس ہونا ۔

نَزْدِیک آ پَہُنْچنا

۔قریب آجانا۔؎

نَزع کی حالَت ہونا

جاں بہ لب ہونا ، مرنے کے قریب ہونا

نَزدِیکاں

وہ لوگ جو نزدیک یا قریب ہوں ، دوست احباب ، عزیز و اقارب وغیرہ ۔

نَزَعِ رَواں

نَزْفُ الدَّم

کٹی ہوئی شریان سے خون کا بہت زیادہ اور تیز اخراج، بہت زیادہ خون بہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَز کے معانیدیکھیے

نَز

nazनज़

وزن : 2

نَز کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • چست ، چالاک ، پھرتیلا ، ہلکا چست و چالاک آدمی ، ہوشیار ، ذہین ، پُرمذاق ؛ ایک جگہ سے دوسری جگہ دوڑ کر جانے والا ؛ پھوٹنے والا پانی ، چشمہ ، سوتا ؛ زمین جس میں چشمہ پھوٹے ؛ شتر مرغ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone