تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش خِیمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش خِیمَہ کے معانیدیکھیے
پیش خِیمَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ خیمہ جو امرا کے سفر میں آگے آگے چلتا ہے، تاکہ منزل پر پہپنچ کر خیمہ کا انتظار نہ کرنا پرے
- مقدمۃالجیش، ہراول دستہ، کس جماعت کا نمائندہ جو جماعت سے پہلے آئے
- ہرکارہ، پیادہ، ملازم
شعر
طاری ہے ہر طرف جو یہ عالم سکوت کا
طوفاں کا پیش خیمہ سمجھ خامشی نہیں
پیش خیمہ ہیں قیامت کا یہی دو فتنے
باڑھ پر قد ہے ترقی پہ ہے جوبن تیرا
English meaning of pesh-KHema
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- forerunner, harbinger,
- a tent or other baggage sent in advance
- a prelude
पेश-ख़ेमा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी पड़ाव में ठहरी हुई सेना का सबसे आगेवाला खेम
- वह खेमा जो फ़ौज में सबसे आग लगाया जाता है
- अग्रदूत, अगुआ, हरकारा, किसी जमात का प्रतिनिधि जो जमात से पहले आए
- किसी होने वाले काम की पहचान, वो खेमा जो अगले पड़ाव पर पहले से लगा दिया जाता है, ताकि दौरे के पदाधिकारयिों को कष्ट न हो
پیش خِیمَہ کے مترادفات
پیش خِیمَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش خِیمَہ)
پیش خِیمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔