تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشْوائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْوائی کے معانیدیکھیے
پیشْوائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم
- امامت، رہنمائی، ہدایت (مذہبی یا دینی)
- قیادت، سرداری، سالاری
- نیابت، جانشینی
- اولیت، تقدم
شعر
نمو پزیر ہے یہ شعلۂ نوا تو اسے
ہر آنے والے زمانے کی پیشوائی دے
پیشوائی کو غم جاناں کی چشم دل سے ذوقؔ
جب بڑھے نالہ تو اس سے بیشتر آنسو بڑھے
آمد آمد کسی خورشید جہاں تاب کی ہے
پیشوائی کے لیے انجم و مہ جاتے ہیں
English meaning of peshvaa.ii
Noun, Feminine
- leadership
- high-priestship
- guidance
- precedence, supremacy
- he meeting and reception of a guest or visitor
पेशवाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नेतृत्व, मार्गदर्शन
- किसी आनेवाले का आगे बढ़ कर मिलना, इस्तिक़बाल
- पेशवा होने की अवस्था या भाव
- पेशवाओं का काम या पद
- महाराष्ट्र सामाज्य में पेशवाओं की शासनप्रणाली या शासन-काल
- पेशवाओं की शासन प्रणाली।
پیشْوائی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشْوائی)
پیشْوائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔