تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشْوا" کے متعقلہ نتائج

پیشْوا

آگے آگے

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشْوائے مُلْک

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْوا کے معانیدیکھیے

پیشْوا

peshvaaपेशवा

اصل: فارسی

وزن : 212

پیشْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اول، مقدم
  • استقبال کرتا ہوا پیشوائی کے لیے
  • امام‏، رہنما، قبلہ گاہ ( دینی یا مذہبی)
  • قائد، سالار، لیڈر
  • آگے آگے
  • مرہٹوں کے سردار کا لقب
  • نمونہ، نظیر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of peshvaa

Adjective, Masculine

  • given precedence, preferred, leader, title of the Maratha rulers, exemplar, model, priest, head of a party leader, chief of a religious sect, guide

पेशवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आगे आगे, नेता, अगुआ, सम्मानित, मराठों के सरदार की उपाधी, सरदार
  • सरदार; नेता
  • मराठों के प्रधान मंत्रियों की उपाधि।

پیشْوا کے مترادفات

پیشْوا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone