تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹا کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹا کاٹْنا

(پتن٘گ بازی) پتن٘گ کے پیٹے پر پین٘چ ڈال کر کھین٘چ لینا جس سے وہ کٹ جائے

پیٹ کاٹْنا

معمولی خوراک سے کم کھانا ، کم کھا کر گذر کرنا ، اپنے اوپر سختی جھیلنا ، اپنی ضروریات واقعی کو کم کرنا.

پیڑا کاٹْنا

رک : پیڑا توڑنا.

بُھوکو کے پیٹ کاٹْنا

حق داروں کے حق مارنا

ہاتھ کی پِیٹھ دانْتوں سے کاٹْنا

۔ کسی چیز کے نہ ملنے پر حسرت اور افسوس کرنا۔

لٹے پٹے دن کاٹنا

مشکل سے گزر اوقات کرنا، مصیبت کے دن کاٹنا، بپتا کاٹنا

پِیٹھ پِیچھے کَہنا

غیبت کرنا، کسی کی عدم موجودگی میں برا بھلا کہنا، پیٹھ پیچھے بُرا کہنا

پِیٹھ پِیچھے بُرا کَہنا

غیبت کرنا، بد گوئی کرنا

پَیدا کَرْنا

عالم وجود میں لانا ، خلق کرنا ، بنانا .

صَلاحِیَّت پَیدا کَرْنا

قابلیت پیدا کرنا ، لیاقت ابھارنا.

دَیا پَیدا کَرْنا

رحم کرنا ، ترس کھانا.

بات پَیْدا کَرْنا

نیا نکتہ نکالنا، نیا گوشہ دریافت کرنا، نیا پہلو سامنے لانا

کوسْنا پِیٹْنا

سریا جسم پیٹ پیٹ کر بُرا بھلا کہنا، بددعا دینا.

غَم پَیدا کَرْنا

تڑپ پیدا کرنا ، درد پیدا کرنا ، سوزو گداز پیدا کرنا .

مُحَبَّت پَیدا کَرْنا

عشق کرنا، محبت کرنا، الفت پیدا کرنا، محبت آمیز ربط ضبط بڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹا کاٹْنا کے معانیدیکھیے

پیٹا کاٹْنا

peTaa kaaTnaa•पेटा काटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیٹا کاٹْنا کے اردو معانی

  • (پتن٘گ بازی) پتن٘گ کے پیٹے پر پین٘چ ڈال کر کھین٘چ لینا جس سے وہ کٹ جائے

Urdu meaning of peTaa kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (patang baazii) patang ke piiTe pur pench Daal kar khiinch lenaa jis se vo kaT jaaye

पेटा काटना के हिंदी अर्थ

  • (पतंग बाज़ी) पतंग के पीटे पर पेंच डाल कर खींच लेना जिस से वो कट जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹا کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹا کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone